امریکی فوجیوں کو شام میں درمیانی مدت کیلئے موجود رہنا چاہیے، سعودی ولی عہد
واشنگٹن (آئی این پی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ امریکی فوج کو شام میں اگر طویل مدت کے لیے نہیں تو کم سے کم درمیانی مدت کے لیے ضرور موجود رہنا چاہیے۔انھوں نے یہ بات ٹائم میگزین کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہی ہے۔انھوں نے کہا کہ امریکی… Continue 23reading امریکی فوجیوں کو شام میں درمیانی مدت کیلئے موجود رہنا چاہیے، سعودی ولی عہد