بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

رواں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں دھا گے برآمدات میں 2فیصد اضا فہ

datetime 2  اپریل‬‮  2018

رواں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں دھا گے برآمدات میں 2فیصد اضا فہ

فیصل آباد (آئی این پی)رواں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں دھا گے برآمدات میں 2فیصد اضا فہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں 84کروڑ ڈا لر کا 3لا کھ 2ہزار میٹر ٹن دھا گہ برآمد کیا تھا جو رواں سال کے اسی عرصی مین 2فیصد اضا… Continue 23reading رواں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں دھا گے برآمدات میں 2فیصد اضا فہ

قصور کی زینب کے بعد جڑانوالہ میں بھی7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، شہری سراپا احتجاج، کاروباری مراکز بند کرا دیئے

datetime 2  اپریل‬‮  2018

قصور کی زینب کے بعد جڑانوالہ میں بھی7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، شہری سراپا احتجاج، کاروباری مراکز بند کرا دیئے

جڑانوالہ(سی پی پی) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں ایک 7 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے واقعے کے خلاف شہریوں نے احتجاج کرکے کاروباری مراکز بند کرا دیئے۔پولیس کے مطابق گذشتہ روز جڑانوالہ میں تھانہ سٹی کی حدود میں کھیتوں سے ایک 7 سالہ بچی کی لاش ملی تھی۔بچی… Continue 23reading قصور کی زینب کے بعد جڑانوالہ میں بھی7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، شہری سراپا احتجاج، کاروباری مراکز بند کرا دیئے

خاتون نیوز اینکر نے پانچویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

datetime 2  اپریل‬‮  2018

خاتون نیوز اینکر نے پانچویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے ایک تیلگونیوز ٹی وی کی اینکر نے اپنے اپارٹمنٹ  سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق36 سالہ وی رادھیکا ریڈی V6نیوز چینل میں خبریں پڑھتی تھی ،جس نے گزشتہ را ت موسپاٹ کے سیریویلہ اپارٹمنٹ میں خود کشی کرلی۔خود کشی کے حوالے سے ایک خط خاتون اینکر… Continue 23reading خاتون نیوز اینکر نے پانچویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

یہ ایک ماں ہے اس کو چائے اور بسکٹ پیش کریں تاکہ۔۔! چیف جسٹس نے کس خاتون کیلئے یہ حکم جاری کر دیا ؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہو گا

datetime 2  اپریل‬‮  2018

یہ ایک ماں ہے اس کو چائے اور بسکٹ پیش کریں تاکہ۔۔! چیف جسٹس نے کس خاتون کیلئے یہ حکم جاری کر دیا ؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہو گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں بچیوں کی حوالگی سے متعلق غیر ملکی خاتون کی درخواستپرسماعت کرتے ہوئے بچیوں سے والدہ کی ملاقات کا حکم جاری کر دیا اور ہدایتکی ہے کہ بچیوں اوروالدہ کو ملاقات کے دوران چائے اور بسکٹ پیش کیے جائیں ۔ خبر کی تفصیل کے مطابق چیف جسٹس پاکستان… Continue 23reading یہ ایک ماں ہے اس کو چائے اور بسکٹ پیش کریں تاکہ۔۔! چیف جسٹس نے کس خاتون کیلئے یہ حکم جاری کر دیا ؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہو گا

ایون فیلڈ ریفرنس،گلف اسٹیل کے شیئرز فروخت سے متعلق تفتیش نہیں کی، واجد ضیا

datetime 2  اپریل‬‮  2018

ایون فیلڈ ریفرنس،گلف اسٹیل کے شیئرز فروخت سے متعلق تفتیش نہیں کی، واجد ضیا

اسلام آباد(آئی این پی ) شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا نے احتساب عدالت میں سماعت کے دوران قاپنے بیان میں کہا ہے کہ گلف اسٹیل کے شیئرز فروخت سے متعلق تفتیش نہیں کی،جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم یاد نہیں لیکن اس کا جواب درج تھا،جو… Continue 23reading ایون فیلڈ ریفرنس،گلف اسٹیل کے شیئرز فروخت سے متعلق تفتیش نہیں کی، واجد ضیا

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

datetime 2  اپریل‬‮  2018

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

بیجنگ (آئی این پی /شنہوا)چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 117بیسلک پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.2764کی شرح پر بند ہوا ،

میچ سے پہلے پاکستان کا قومی ترانہ لگا تو اچانک سپیکر بند ہوگئے لیکن پھر سٹیڈیم میں موجود تماشائیوں نے ایسا کام کردکھایا کہ ویسٹ انڈیز کے کرکٹرزسمیت پوری دنیا دنگ رہ گئی

datetime 2  اپریل‬‮  2018

میچ سے پہلے پاکستان کا قومی ترانہ لگا تو اچانک سپیکر بند ہوگئے لیکن پھر سٹیڈیم میں موجود تماشائیوں نے ایسا کام کردکھایا کہ ویسٹ انڈیز کے کرکٹرزسمیت پوری دنیا دنگ رہ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم  میں گزشتہ رات پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلا گیا جس میں پاکستانی ٹیم نے کاامیابی حاصل کی۔اس میچ کو دیکھنے کیلئے شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد سٹیڈیم میں موجود تھی جنہوں نے میچ سے پہلے قومی ترانہ پڑھے جانے کے… Continue 23reading میچ سے پہلے پاکستان کا قومی ترانہ لگا تو اچانک سپیکر بند ہوگئے لیکن پھر سٹیڈیم میں موجود تماشائیوں نے ایسا کام کردکھایا کہ ویسٹ انڈیز کے کرکٹرزسمیت پوری دنیا دنگ رہ گئی

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 58/2 بی کی بحالی اور 19ویں ترمیم کے خلاف درخواستیں خارج کردیں

datetime 2  اپریل‬‮  2018

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 58/2 بی کی بحالی اور 19ویں ترمیم کے خلاف درخواستیں خارج کردیں

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 58/2 بی کی بحالی سے متعلق اور 19ویں ترمیم کے خلاف درخواستیں خارج کردیں‘ چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کہا کہ 19ویں ترمیم کے خلاف درخواست غیر موثر ہوچکی ہے‘ عدالت اٹھارویں اور انیسویں ترمیم پر اپنا فیصلہ دے چکی ہے۔ پیر… Continue 23reading سپریم کورٹ نے آرٹیکل 58/2 بی کی بحالی اور 19ویں ترمیم کے خلاف درخواستیں خارج کردیں

کشمیریوں پر بڑھتے مظالم،پاکستان بھی خاموش نہ رہا،مودی سرکار کو منہ توڑ جواب دیدیا

datetime 2  اپریل‬‮  2018

کشمیریوں پر بڑھتے مظالم،پاکستان بھی خاموش نہ رہا،مودی سرکار کو منہ توڑ جواب دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھارتی ریاستی دہشت گردی اور کشمیریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظلم اور جبر سے حق خود ارادیت کی جدوجہد کو روکنا ممکن نہیں، عوام کی جدوجہد آزادی کو دہشت گردی سے نہیں جوڑا جاسکتا،بھارت اقوام متحدہ کے فیکٹس… Continue 23reading کشمیریوں پر بڑھتے مظالم،پاکستان بھی خاموش نہ رہا،مودی سرکار کو منہ توڑ جواب دیدیا