جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

رواں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں دھا گے برآمدات میں 2فیصد اضا فہ

datetime 2  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)رواں ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں دھا گے برآمدات میں 2فیصد اضا فہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں 84کروڑ ڈا لر کا 3لا کھ 2ہزار میٹر ٹن دھا گہ برآمد کیا تھا جو رواں سال کے اسی عرصی مین 2فیصد اضا فے کے سا تھ بڑھ کر 86کروڑ ڈا لر ہو گیا اور اس کا مجموعی حجم 2لا کھ 32ہزار میٹرک رہا سو تی دھا گے کے برآمد کندگان کے

مطا بق حکو مت کی نا قص پا لیسیوں کی وجہ سے دھا گے کی پیداواری لا گت میں اضا فہ ہوا جس کا بھر پور فا ئدہ بھارت ،ویت نام ،اور لا ئوس نے اٹھا یا اور انٹر نیشنل سطح پر پا کستان سے دھا گے کی منڈیان چھین لی برآمد کندگان کے مطا بق انٹر نیشنل مار کیٹ میں با ئر اسی قسم کے سو تی دھا گے کو تر جیح دیتا ہے جس کا ریٹ کم ہو ریٹ میں کمی پا کستا نی برآمد کندگان کے بس میں نہیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…