منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

خاتون نیوز اینکر نے پانچویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

datetime 2  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے ایک تیلگونیوز ٹی وی کی اینکر نے اپنے اپارٹمنٹ  سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق36 سالہ وی رادھیکا ریڈی V6نیوز چینل میں خبریں پڑھتی تھی ،جس نے گزشتہ را ت موسپاٹ کے سیریویلہ اپارٹمنٹ میں خود کشی کرلی۔خود کشی کے حوالے سے ایک خط خاتون اینکر کے پرس سے ملا ہے جو کہ تیلگو زبان میں لکھا گیا ہے۔اس خط کے مطابق اس کی موت کا ذمہ دارکوئی شخص نہیں

بلکہ وہ بذات خود اس کی ذمہ دار ہیں۔رادھیکا مطلقہ تھیں جن کا 14سالہ بیٹا بھی تھاجو کہ ذہنی معذور ہے۔وہ 6سال سے طلاق کے بعد اپنے بیٹے اور باپ کے ساتھ رہائش پذیر تھیں۔عینی شاہد کا کہنا ہے کہ رادھیکا اتوار کی رات کو اپنے آفس سے واپس آئی تو وہ اپنے فلیٹ میں جانے کی بجائے سیڑھیاں چڑھ کر عمارت کی آخری منزل پر چلی گئیں اور وہاں سے چھلانگ لگادی۔پولیس کو شک ہے کہ اس نے یہ خود کشی ذہنی دباﺅ کی وجہ سے کی ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…