جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

نوازشریف کے بعد پرویز مشرف کا نمبر آگیا،نیب نے بڑا قدم اٹھالیا ،سابق فوجی جنرل کیخلاف کس معاملے کی تحقیقات ہونے جارہی ہے؟

datetime 19  اپریل‬‮  2018

نوازشریف کے بعد پرویز مشرف کا نمبر آگیا،نیب نے بڑا قدم اٹھالیا ،سابق فوجی جنرل کیخلاف کس معاملے کی تحقیقات ہونے جارہی ہے؟

اسلام آباد (این این آئی)نیب نے الیکشن کمیشن سے سابق صدر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ طلب کرلیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے الیکشن کمیشن سے سابق صدر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ طلب کرلیا ٗالیکشن کمیشن نے نیب کو پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ دینے کی منظوری دیدی ہے… Continue 23reading نوازشریف کے بعد پرویز مشرف کا نمبر آگیا،نیب نے بڑا قدم اٹھالیا ،سابق فوجی جنرل کیخلاف کس معاملے کی تحقیقات ہونے جارہی ہے؟

امریکی F-16کی چھٹی،پاکستان نے چین کے جے ایف۔17 تھنڈر پر نگاہیں مرکوز کرلیں،جانتے ہیں اسکی خصوصیات کیا ہیں اور لاگت کتنی ہے؟

datetime 19  اپریل‬‮  2018

امریکی F-16کی چھٹی،پاکستان نے چین کے جے ایف۔17 تھنڈر پر نگاہیں مرکوز کرلیں،جانتے ہیں اسکی خصوصیات کیا ہیں اور لاگت کتنی ہے؟

واشنگٹن(این این آئی)بین الاقوامی اخبار فائنینشل ٹائمز نے کہا ہے کہ پاکستان کا آہستہ آہستہ امریکی ہتھیاروں پر سے انحصار کم ہورہا ہے اور اس خلا کو چین پر کر رہا ہے جس کا اثر براہِ راست خطے کی سیاست پر پڑیگا۔انگریزی زبان میں شائع ہونے والے جاپانی اخبار فائنینشل ٹائمز کی ایک طویل رپورٹ… Continue 23reading امریکی F-16کی چھٹی،پاکستان نے چین کے جے ایف۔17 تھنڈر پر نگاہیں مرکوز کرلیں،جانتے ہیں اسکی خصوصیات کیا ہیں اور لاگت کتنی ہے؟

حکومت پاکستان بصارت سے محرومی کی روک تھام کے لئے کوشاں ہے،وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

datetime 19  اپریل‬‮  2018

حکومت پاکستان بصارت سے محرومی کی روک تھام کے لئے کوشاں ہے،وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

لندن(آئی این پی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان بصارت سے محرومی کی روک تھام کے لئے کوشاں ہے اور اس ضمن میں ہر ممکنہ اقدامات اٹھانے کے لئے پرعزم ہے۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کو یہاں دولت مشترکہ سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پربینائی کے حوالے سے فلاحی… Continue 23reading حکومت پاکستان بصارت سے محرومی کی روک تھام کے لئے کوشاں ہے،وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر پروازیں کرنے والاڈرون تباہ کردیا گیا

datetime 19  اپریل‬‮  2018

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر پروازیں کرنے والاڈرون تباہ کردیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)نیواسلام آباد ائیرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں نے ویڈیو بنانے والے ایک مشکوک ڈرون کو تباہ کردیا۔نیو اسلام آباد ائیرپورٹ ترجمان کے مطابق 3 چینی باشندے ڈرون کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ کی ویڈیو بنارہے تھے کہ اے ایس ایف اہلکار نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈرون پر فائرنگ کر دی۔ نجی… Continue 23reading نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر پروازیں کرنے والاڈرون تباہ کردیا گیا

ایک تولہ سونے کی قیمت حیران کن سطح تک پہنچ گئی

datetime 19  اپریل‬‮  2018

ایک تولہ سونے کی قیمت حیران کن سطح تک پہنچ گئی

کراچی(سی پی پی )عالمی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کی وجہ سے سونے کی مقامی قیمتوں میں حالیہ دنوں میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوا جس کی وجہ سے یہ 5سال کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت6… Continue 23reading ایک تولہ سونے کی قیمت حیران کن سطح تک پہنچ گئی

سائنس فیسٹیول میں پاکستانی طلبا چھا گئے ،پور ی دنیا حیران

datetime 19  اپریل‬‮  2018

سائنس فیسٹیول میں پاکستانی طلبا چھا گئے ،پور ی دنیا حیران

سوات (این این آئی)سوات کے شہر مینگورہ میں دو روزہ سائنس فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیاجہاں طلبہ نے نہ صرف سائنس اور ٹیکنالوجی کے لیے اپنی لگن کا اظہار کیا وہیں جدید سوچ بھی متعارف کروائی۔سائنس فیسٹیول کا انعقاد ادھیانہ آرگنائزیشن، محکمہ تعلیم سوات اور پاکستان الائنس فار میتھس اینڈ سائنس کے تعاون سے کیا گیا… Continue 23reading سائنس فیسٹیول میں پاکستانی طلبا چھا گئے ،پور ی دنیا حیران

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کی رقم بڑھانے کا فیصلہ ،اب ہر 3ماہ بعد کتنے ہزار ملیں گے؟

datetime 19  اپریل‬‮  2018

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کی رقم بڑھانے کا فیصلہ ،اب ہر 3ماہ بعد کتنے ہزار ملیں گے؟

اسلام آباد(سی پی پی )بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی)کی انتظامیہ نے مالی سال 2018-19 کے بجٹ میں240 ارب روپے مختص کرنے کا مطالبہ کیا ہے جو کہ موجودہ بجٹ کے مقابلے میں 100 فیصد زائد ہیں۔باوثوق ذرائع نے بتایا کہ بی آئی ایس پی نے بجٹ تجاویز میں موقف اپنایا ہے کہ… Continue 23reading بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کی رقم بڑھانے کا فیصلہ ،اب ہر 3ماہ بعد کتنے ہزار ملیں گے؟

ایم کیو ایم لندن کا اہم کارندہ جنوبی افریقہ میں مارا گیا ،جانتے ہیں مجید منجیلا کون تھااور اس نے کراچی میں کتنی تباہی مچائی؟

datetime 19  اپریل‬‮  2018

ایم کیو ایم لندن کا اہم کارندہ جنوبی افریقہ میں مارا گیا ،جانتے ہیں مجید منجیلا کون تھااور اس نے کراچی میں کتنی تباہی مچائی؟

کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ لندن کا کارندہ اور بدنام زمانہ دہشت گرد مجید منجیلاکوجنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں نامعلوم افراد نے گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق متحدہ لندن سے تعلق رکھنے والا مجید منجیلا ساؤتھ افریقہ سے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کرواتا تھا ۔2013کے الیکشن میں مجید منجیلا نے… Continue 23reading ایم کیو ایم لندن کا اہم کارندہ جنوبی افریقہ میں مارا گیا ،جانتے ہیں مجید منجیلا کون تھااور اس نے کراچی میں کتنی تباہی مچائی؟

سی پیک کی بدولت رواں مالی سال مقامی سیمنٹ کی کھپت میں21 فیصد اضافہ

datetime 19  اپریل‬‮  2018

سی پیک کی بدولت رواں مالی سال مقامی سیمنٹ کی کھپت میں21 فیصد اضافہ

کراچی(این این آئی)آٹو سیکٹر ہو یا سیمنٹ سیکٹر، سی پیک اپنا اثر دکھا رہا ہے، معیشت کو مزید مضبوط بنا رہا ہے ۔ پاک چین اقتصادی رہداری کی بدولت رواں مالی سال مقامی سیمنٹ کی کھپت میں 21 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔پہلے دو ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت اکتہر لاکھ ٹن رہی،… Continue 23reading سی پیک کی بدولت رواں مالی سال مقامی سیمنٹ کی کھپت میں21 فیصد اضافہ