جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

سنجرانی کو چیئرمین سینٹ منتخب کروانے سے متعلق پی ٹی آئی نےکہا کہ اوپر سے آرڈر آیا ہے،جاوید ہاشمی کے بعد سراج الحق نے دھماکہ کر ڈالا۔۔سینٹ الیکشن میں گھوڑا نہیں بلکہ پورا اصطبل ہی بک گیا،امیر جماعت اسلامی نے سنگین ترین الزام عائد کر دیا

اسموگ کمیشن رپورٹ مرتب کرکے 9 جون کو پیش کرے، چیف جسٹس

datetime 21  اپریل‬‮  2018

اسموگ کمیشن رپورٹ مرتب کرکے 9 جون کو پیش کرے، چیف جسٹس

لاہور (آئی این پی )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے اسموگ کمیشن کو رپورٹ مرتب کرکے 9 جون کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ یہ آئندہ نسلوں کی صحت کا معاملہ ہے، اس میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔واضح رہے کہ درخواست گزار شیراز ذکا نے لاہور ہائیکورٹ… Continue 23reading اسموگ کمیشن رپورٹ مرتب کرکے 9 جون کو پیش کرے، چیف جسٹس

گردے کی پتھری سے نجات کیلئے آسان گھریلو ٹوٹکے

datetime 21  اپریل‬‮  2018

گردے کی پتھری سے نجات کیلئے آسان گھریلو ٹوٹکے

کراچی(سی ایم لنکس)گردے کی پتھری کے مرض میں مبتلا افراد اپنے معمولات زندگی اور غذا میں تھوڑی سے تبدیلی یا احتیاط کرکے تکلیف سے نجات پا سکتے ہیں۔ماہرین کی تحقیق کے مطابق ترش،نمکیات اور ترش کیلشیم سے بھرپور غذائیں گردے کی پتھری کی افزائش کا سبب بنتی ہیں،اس لئے انہیں ترک کرنا بہتر ہے۔تحقیق کے… Continue 23reading گردے کی پتھری سے نجات کیلئے آسان گھریلو ٹوٹکے

اسلام آباد ،بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مسافروں میں تصادم ،مرد اور خواتین گتھم گتھا ہوگئے

datetime 21  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد ،بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مسافروں میں تصادم ،مرد اور خواتین گتھم گتھا ہوگئے

اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد کے بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مسافروں میں تصادم ‘مرد اور خواتین گتھم گتھا ہوگئے ‘ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کا استعمال کئی مسافر لہو لہان ہو گئے‘اے ایس ایف نے حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو اسلام آباد کے بے نظیر… Continue 23reading اسلام آباد ،بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مسافروں میں تصادم ،مرد اور خواتین گتھم گتھا ہوگئے

وائرس کس وقت زیادہ خطرناک ہوتے ہیں؟ کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے انتباہ جاری کردیا

datetime 21  اپریل‬‮  2018

وائرس کس وقت زیادہ خطرناک ہوتے ہیں؟ کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے انتباہ جاری کردیا

لندن(سی ایم لنکس)برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے کہا ہے کہ وائرس صبح کے وقت لوگوں میں زیادہ آسانی سے بیماری پیدا کر سکتے ہیں۔ان کی تحقیق سے معلوم ہوا کہ اگر وائرس کا انفیکشن صبح کے وقت شروع ہو تو اس کی کامیابی کے امکان دس گنا زیادہ ہوتے ہیں۔اس تحقیق کے… Continue 23reading وائرس کس وقت زیادہ خطرناک ہوتے ہیں؟ کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے انتباہ جاری کردیا

فلم انڈسٹری میں ہرلڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے، میرے ساتھ بھی بہت کچھ ہوا ،بڑے بڑے شرفا کے چہرے بے نقاب ، اداکارہ میرا کے جنسی ہراسانی سے متعلق سنسنی خیز انکشافات، کتاب لکھنے کا اعلان کر ڈالا

datetime 21  اپریل‬‮  2018

فلم انڈسٹری میں ہرلڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے، میرے ساتھ بھی بہت کچھ ہوا ،بڑے بڑے شرفا کے چہرے بے نقاب ، اداکارہ میرا کے جنسی ہراسانی سے متعلق سنسنی خیز انکشافات، کتاب لکھنے کا اعلان کر ڈالا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے گلوکار و اداکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد ایک ہنگامہ مچا ہوا ہے اور اسی سلسلے میں دیگر اداکاراؤں اور شوبز شخصیات نے بھی ہراسانی کے معاملے پر بولتے ہوئے کئی انکشافات کئے ہیں جبکہ اداکارہ میرا نے بھی میدان میں انٹری دیتے… Continue 23reading فلم انڈسٹری میں ہرلڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے، میرے ساتھ بھی بہت کچھ ہوا ،بڑے بڑے شرفا کے چہرے بے نقاب ، اداکارہ میرا کے جنسی ہراسانی سے متعلق سنسنی خیز انکشافات، کتاب لکھنے کا اعلان کر ڈالا

پاکستان پر انگلیاں اٹھانے والوں کو اقوام متحدہ کا منہ توڑ جواب سیکرٹری جنرل نے قربانیوں کو تسلیم کرتے ہوئے شاندار اعلان کردیا

datetime 21  اپریل‬‮  2018

پاکستان پر انگلیاں اٹھانے والوں کو اقوام متحدہ کا منہ توڑ جواب سیکرٹری جنرل نے قربانیوں کو تسلیم کرتے ہوئے شاندار اعلان کردیا

نیویارک( آن لائن ) نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں سالانہ یادگاری تقریب کے دوران 7 پاکستانی امن کے رکھوالوں جنہوں نے عالمی امن اور سیکیورٹی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ دیا کو میڈل سے نوازا گیا۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو نے تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت… Continue 23reading پاکستان پر انگلیاں اٹھانے والوں کو اقوام متحدہ کا منہ توڑ جواب سیکرٹری جنرل نے قربانیوں کو تسلیم کرتے ہوئے شاندار اعلان کردیا

جنسی ہراسگی کے بڑھتے واقعات، حکومت بھی متحرک، بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 21  اپریل‬‮  2018

جنسی ہراسگی کے بڑھتے واقعات، حکومت بھی متحرک، بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ حکومت سرکاری اور نجی اداروں میں کام کرنے والوں کو با عزت اور با وقار ماحول فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔کسی کو بھی ملازمین یا ساتھ کام کرنے والوں کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ہر کسی… Continue 23reading جنسی ہراسگی کے بڑھتے واقعات، حکومت بھی متحرک، بڑا فیصلہ کرلیا

عمران خان آج تین روزہ دورے پر لندن جائیں گے

datetime 21  اپریل‬‮  2018

عمران خان آج تین روزہ دورے پر لندن جائیں گے

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان آج تین روزہ دورے پر لندن جائیں گے جہاں برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے خطاب اور سیاسی قائدین سے ملاقاتیں کریں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج بروز ہفتہ تین روزہ دورے پر طرطانیہ روانہ ہونگے ۔ تحریک انصاف کے… Continue 23reading عمران خان آج تین روزہ دورے پر لندن جائیں گے