عمران خان نے مینار پاکستان پرنیا پاکستان بنانے کے لیے انتہائی شاندار 11 نکاتی منشور کا اعلان کر دیا، ’’تانگہ پارٹی کا طعنہ‘‘ عمران خان نے اپنوں پر بجلیاں گرا دیں
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے مینار پاکستان جلسے میں11نکاتی ایجنڈے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار میں آکرسب سے پہلے جنوبی پنجاب کو انتظامی بنیادوں پر صوبہ بنائیں گے ‘فاٹا کو خیبر پختونخواہ کا حصہ بنائیں گے اور انکو انکے حق دئیں گے انکے مالی نقصان… Continue 23reading عمران خان نے مینار پاکستان پرنیا پاکستان بنانے کے لیے انتہائی شاندار 11 نکاتی منشور کا اعلان کر دیا، ’’تانگہ پارٹی کا طعنہ‘‘ عمران خان نے اپنوں پر بجلیاں گرا دیں