اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

عمران کی صورت میں ایک اور الطاف کو کراچی پر مسلط نہیں ہونے دیں گے ، پہلے کراچی کو لندن سے چلایا جاتا تھا اب بنی گالا سے چلانے کی کوشش ہو رہی ہے،جیالوں کو گھروں میں گھس کر گولیاں ماری گئیں ،بلاول بھٹو کا جلسے سے خطاب

نوازشریف فوج کو بدنام کرنے کیلئے عالمی ایجنڈے پر کام کررہے ہیں، پاکستان کی فوج اور عدلیہ ہر محاذ پر لڑ رہی ہیں، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا مفتا لگ گیا ہے ،شہباز شریف مریم نواز کے سامنے کیا نہیں کر سکتا؟ شیخ رشید کا دعویٰ

چیف جسٹس سپریم کورٹ کا نام استعمال کرنے والوں کے خلاف فوری انکوائری کا مطالبہ،ڈی جی پی آر افسران نے یونین غنڈہ گردی کے خلاف دادرسی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

datetime 29  اپریل‬‮  2018

چیف جسٹس سپریم کورٹ کا نام استعمال کرنے والوں کے خلاف فوری انکوائری کا مطالبہ،ڈی جی پی آر افسران نے یونین غنڈہ گردی کے خلاف دادرسی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ڈی جی پی آرمیں یونین کے غنڈہ عناصر کی افسران خصوصاً لیڈی افسران سے بدتمیزی کے واقعہ پر داد رسی کیلئے ادارے کے افسران نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیاہے۔ افسران کی ایک بڑ ی تعداد جن میں لیڈی افسران بھی شامل تھیں، ادارے میں غنڈہ عنا صر کی زیادتیوں کے بارے چیف… Continue 23reading چیف جسٹس سپریم کورٹ کا نام استعمال کرنے والوں کے خلاف فوری انکوائری کا مطالبہ،ڈی جی پی آر افسران نے یونین غنڈہ گردی کے خلاف دادرسی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

پرویز خٹک کی آمد پر بد مزگی ، کارکن کنٹرول سے باہر، تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی جیب کٹ گئی، اہم چیز چوری ہو گئی

datetime 29  اپریل‬‮  2018

پرویز خٹک کی آمد پر بد مزگی ، کارکن کنٹرول سے باہر، تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی جیب کٹ گئی، اہم چیز چوری ہو گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری کی جیب کٹ گئی ؟۔ فواد چوہدری جب تقریر کیلئے ڈائس پر آئے تو انہوں نے شرکاء کو بتایا کہ میں تقریر لکھ کر لایا تھا لیکن وہ تو نکل گئی ہے اب میں زبانی تقریر ہی کروں گا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک… Continue 23reading پرویز خٹک کی آمد پر بد مزگی ، کارکن کنٹرول سے باہر، تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی جیب کٹ گئی، اہم چیز چوری ہو گئی

تحریک انصاف کے مینار پاکستان جلسے میں آگ لگ گئی، تشویشناک خبر

datetime 29  اپریل‬‮  2018

تحریک انصاف کے مینار پاکستان جلسے میں آگ لگ گئی، تشویشناک خبر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مینار پاکستان میں ایک سٹال پر گیس لیکج سے آگ بھڑک اٹھی تاہم کارکنوں نے اپنی مدد آپ کے تحت فوری قابو پا لیا ۔ جلسے میں مختلف لوگوں کی جانب سے کھانے پینے کی اشیاء کے سٹالز بھی لگائے گئے تھے ۔ برگر کے ایک سٹال پر گیس لیکج کی وجہ سے اچانک… Continue 23reading تحریک انصاف کے مینار پاکستان جلسے میں آگ لگ گئی، تشویشناک خبر

تحریک انصاف میں شمولیت کے خواہشمندوں کو بڑا جھٹکا،بڑی پابندی عائد کردی گئی، اب تک تحریک انصف میں کتنے اہم رہنما شامل ہوچکے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 29  اپریل‬‮  2018

تحریک انصاف میں شمولیت کے خواہشمندوں کو بڑا جھٹکا،بڑی پابندی عائد کردی گئی، اب تک تحریک انصف میں کتنے اہم رہنما شامل ہوچکے؟ حیرت انگیز انکشاف

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف میں شمولیت کے خواہشمندوں کو بڑا جھٹکا،بڑی پابندی عائد کردی گئی، اب تک تحریک انصف میں کتنے اہم رہنما شامل ہوچکے؟ حیرت انگیز انکشاف، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق نے کہا کہ تحریک انصاف میں سیا سی رہنماؤں کی دھڑ ادھڑ شمولیت کے بعد پارٹی… Continue 23reading تحریک انصاف میں شمولیت کے خواہشمندوں کو بڑا جھٹکا،بڑی پابندی عائد کردی گئی، اب تک تحریک انصف میں کتنے اہم رہنما شامل ہوچکے؟ حیرت انگیز انکشاف

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں بجلی بحران کے خاتمے کا اعلان کردیا،نیب افسروں کی بے عزتی نہ کرے،ملک ایسے نہیں چلے گا ،وزیراعظم کا انتباہ

datetime 29  اپریل‬‮  2018

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں بجلی بحران کے خاتمے کا اعلان کردیا،نیب افسروں کی بے عزتی نہ کرے،ملک ایسے نہیں چلے گا ،وزیراعظم کا انتباہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ملک بھر میں بجلی بحران کے خاتمے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی پیداوارمیں اضافے کے ساتھ طلب میں بھی اضافہ ہورہاہے ٗپانچ سال میں بجلی کی طلب 45فیصد بڑھی ہے ٗ رمضان میں شام 6 سے صبح 4 بجے تک 90 فیصد صارفین… Continue 23reading وفاقی حکومت نے ملک بھر میں بجلی بحران کے خاتمے کا اعلان کردیا،نیب افسروں کی بے عزتی نہ کرے،ملک ایسے نہیں چلے گا ،وزیراعظم کا انتباہ

پیپلزپارٹی کو ایم کیو ایم کے گڑھ لیاقت آباد میں جلسہ کرنا مہنگا پڑگیا، مقامی خواتین نے پیپلز پارٹی کے پول کھول کر رکھ دیے

datetime 29  اپریل‬‮  2018

پیپلزپارٹی کو ایم کیو ایم کے گڑھ لیاقت آباد میں جلسہ کرنا مہنگا پڑگیا، مقامی خواتین نے پیپلز پارٹی کے پول کھول کر رکھ دیے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سندھ کی حکمران جماعت پیپلزپارٹی کو ایم کیو ایم کے گڑھ لیاقت آباد میں جلسہ کرنا مہنگا پڑگیا، علاقے کی عوام پیپلزپارٹی کے خلاف سراپا احتجاج بن گئی ، جلسہ سے قبل مختلف مقامات پرپی پی مخالف بینئر آویزاں کیے گئے جبکہ لیاقت آباد دس نمبر پر خواتین نے پی… Continue 23reading پیپلزپارٹی کو ایم کیو ایم کے گڑھ لیاقت آباد میں جلسہ کرنا مہنگا پڑگیا، مقامی خواتین نے پیپلز پارٹی کے پول کھول کر رکھ دیے

تحریک انصاف کے جلسے کی ہیلی کاپٹر سے مانیٹرنگ کی گئی، کتنے ہزار پولیس اہلکاروں نے سکیورٹی کے فرائض انجام دیے ، تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 29  اپریل‬‮  2018

تحریک انصاف کے جلسے کی ہیلی کاپٹر سے مانیٹرنگ کی گئی، کتنے ہزار پولیس اہلکاروں نے سکیورٹی کے فرائض انجام دیے ، تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور(نیوز ڈیسک) تحر یک انصاف کے مینار پاکستان جلسے کی مانٹیر نگ کیلئے خصوصی کنٹرول روم جبکہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے جلسے کی مانٹیر نگ کی گئی ‘6ایس پی ایز اور15ڈی ایس پی ایز سمیت 2500پولیس اہلکاروں نے سیکورٹی کے فرائض سر انجام دےئے۔ذرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے بنائے جانیوالے کنٹرول روم میں… Continue 23reading تحریک انصاف کے جلسے کی ہیلی کاپٹر سے مانیٹرنگ کی گئی، کتنے ہزار پولیس اہلکاروں نے سکیورٹی کے فرائض انجام دیے ، تفصیلات سامنے آ گئیں