عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کی رہائی ،پاکستان نے امریکہ کی پیشکش کا جواب دیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی جانب سے عافیہ صدیقی کی رہائی کے بدلے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا کرنے کی امریکی پیشکش ٹھکرا دی گئی۔ روسی میڈیاکا انکشاف ،تفصیلات کے مطابق پاکستان نے عافیہ صدیقی کی رہائی کے بدلے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی حوالگی کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے… Continue 23reading عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کی رہائی ،پاکستان نے امریکہ کی پیشکش کا جواب دیدیا