بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

پاکستانیوں نے دھڑا دھڑ ایسے ملک کی کرنسی خریدنا شروع کر دی کہ سب حیران رہ گئے کیونکہ۔۔یہ امریکی ڈالر یا برطانوی پائونڈ نہیں بلکہ کونسےملک کی کرنسی ہے؟

datetime 1  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں پیرکوپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میںاستحکام رہا ۔فار ایکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پیر کو انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید میں2پیسے اور قیمت فروخت میں5پیسے

کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید115.63روپے سے بڑھ کر115.65روپے اورقیمت فروخت115.68روپے سے بڑھ کر115.72روپے ہوگئی۔پیرکواوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام رہا، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید118.20روپے اور قیمت فروخت118.70روپے پر مستحکم رہی۔یوروکی قدرمیں25پیسے کی کمی جبکہ برطانوی پائونڈکی قدر میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یورو کی قیمت خرید143.25روپے سے گھٹ کر143.00روپے اور قیمت فروخت144.75روپے سے گھٹ کر144.50روپے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید163.00روپے اور قیمت فروخت164.50روپے پر مستحکم رہی ۔پیرکوسعودی ریال کی قیمت میں5 اوریواے ای درہم کی قدرمیں10پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید31.50روپے سے بڑھ کر31.55روپے اور قیمت فروخت31.80روپے سے بڑھ کر31.85روپے جبکہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید32.25روپےسے بڑھ کر32.35روپے اور قیمت فروخت32.55روپے سے بڑھ کر32.65روپے ہوگئی۔چینی یوآن کی قدر میں استحکام رہا، جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید19.00روپے اور قیمت فروخت19.80روپے پر مستحکم رہی۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…