ملک بھر میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کا خدشہ خرابی کے باعث کتنے میگا واٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی؟
اسلام آباد(سی پی پی)نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈیسپیچ کمپنی، این ٹی ڈی سی کی ٹرانسمیشن لائنز ٹرپ کرگئیں،سسٹم سے 1200میگاواٹ بجلی نکل گئی ، صورتحال کے باعث عارضی طور پر ملک میں لوڈ شیڈنگ بڑھنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق این ٹی ڈی سی کی ہائی ٹینشن ٹرانسمیشن لائنز ٹرمپ ہونے سے چار چشمہ پاور… Continue 23reading ملک بھر میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کا خدشہ خرابی کے باعث کتنے میگا واٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی؟