پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا عدالت سے آنیوالی بڑی خبرپر پاکستانی پرجوش
لاہور(آئی این پی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج ‘ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اوگرا کو بااختیار بنایا جائے تا کہ وہ سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کر کے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرے۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں… Continue 23reading پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا عدالت سے آنیوالی بڑی خبرپر پاکستانی پرجوش