پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

متحدہ عرب امارات حکام کی جانب سے رمضان المبارک کیلئے کام کے اوقات کا اعلان

datetime 2  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی (سی پی پی)متحدہ عرب امارات وفاقی اتھارٹی(ایف ایچ ایچ آر)کے انسانی وسائل کے محکمے نے رمضان المبارک کے مہینے کے لیے کام کرنے کے اوقات کا اعلان کر دیا ہے ۔ مزید تفصیلات کے مطابق خلیج ٹائمز نے اتھارٹی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اسٹاف رمضان کے مہینے میں 9 بجے سے 2 بجے تک کام کرئے گا۔ اتھارٹی نے ملازمین کو رمضان میں باقاعدہ ہونے کی ہدایات جاری کی ہیں تاہم وفاقی حکومت کے

ملازمین کو کام کرنے کے اوقات کے لیے سائن اِن کرنے ضرورت نہیں ہے ۔وفاقی ایجنسیوں یا سرکاری محکموں کے ملازمین کو ہدایات جاری کی گئیں ہیں کہ اگر انکو رمضان میں چھٹی چاہیے ہویا کسی ہنگامی صورت میں انکے لیے دفتر آنا ممکن نہ ہو تو انھیں وفاقی حکومت کو براہ راست مطلع کرنا ہو گا ۔ متحدہ عرب امارات رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں رمضان 17 مئی کو ہونے کے امکانات ہیں ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…