فیس بک میسنجر کیلئے براہ راست ترجمے کا فیچر پیش کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کی جانب سے میسنجر ایپلیکشن کے لئے براہ راست ترجمے کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے یعنی اب آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے صارفین اپنے پیغام کو کسی بھی زبان میں ترجمہ کر کے بھیج سکیں گے۔ فیچر میں ابتدائی طورپر انگلش اور ہسپانوی زبان کے لیے سپورٹ شامل… Continue 23reading فیس بک میسنجر کیلئے براہ راست ترجمے کا فیچر پیش کر دیا گیا