پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

پوری جان لڑا کر محنت کر رہا ہوں،نہیں جانتا سلیکٹرز کی نظر میں کیوں نہیں آرہا؟کامران اکمل

datetime 7  مئی‬‮  2018

پوری جان لڑا کر محنت کر رہا ہوں،نہیں جانتا سلیکٹرز کی نظر میں کیوں نہیں آرہا؟کامران اکمل

فیصل آباد (آئی این پی)قومی کر کٹ ٹیم کے وکٹ کیپربلے باز کامران اکمل نے کہا ہے کہ میں پوری جان لڑا کر محنت کر رہا ہوں،نہیں جانتا سلیکٹرز کی نظر میں کیوں نہیں آرہا؟ یہ وہی جا نتے ہیں کو ئی بھی سلیکٹرملک کے لیے قومی ٹیم کی بہترین سلیکشن کر تا ہے ۔… Continue 23reading پوری جان لڑا کر محنت کر رہا ہوں،نہیں جانتا سلیکٹرز کی نظر میں کیوں نہیں آرہا؟کامران اکمل

بھارتی فاسٹ باؤلرعرفان پٹھان نے گلوکاری شروع کردی

datetime 7  مئی‬‮  2018

بھارتی فاسٹ باؤلرعرفان پٹھان نے گلوکاری شروع کردی

ممبئی(آئی این پی) بھارتی آل راونڈر عرفان پٹھان گلوکار بن گئے۔عرفان پٹھان رواں برس کسی بھی فرنچائزنے نہیں خریدا تھا تاہم وہ بطور کمنٹیٹر آئی پی ایل سے منسلک ہیں، انھوں نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ بالی ووڈ فلم بدری ناتھ کی دلہنیا کا گانا سن میرے ہمسفر گا… Continue 23reading بھارتی فاسٹ باؤلرعرفان پٹھان نے گلوکاری شروع کردی

سابق آسٹریلوی کوچ ڈیرن لی مین نے بال ٹیمپرنگ میں پابندی کے شکار کر کٹرزکے گن گانے لگے

datetime 7  مئی‬‮  2018

سابق آسٹریلوی کوچ ڈیرن لی مین نے بال ٹیمپرنگ میں پابندی کے شکار کر کٹرزکے گن گانے لگے

ایڈیلیڈ(آئی این پی) آسٹریلیا کے سابق کوچ ڈیرن لی مین بے ایمان کرکٹرز کے قصیدے پڑھنے لگے، انھوں نے بال ٹیمپرنگ میں پابندی کے شکار کھلاڑیوں کو انتہائی اچھے انسان قرار دے دیا۔دورہ جنوبی افریقہ کے دوران آسٹریلوی ٹیم بال ٹیمپرنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی مگر حیران کن طور پر اس سارے واقعے… Continue 23reading سابق آسٹریلوی کوچ ڈیرن لی مین نے بال ٹیمپرنگ میں پابندی کے شکار کر کٹرزکے گن گانے لگے

100بالز کرکٹ فارمیٹ پر غلط بیانی سے انگلش کر کٹ بورڈ پھنس گیا

datetime 7  مئی‬‮  2018

100بالز کرکٹ فارمیٹ پر غلط بیانی سے انگلش کر کٹ بورڈ پھنس گیا

لندن (آئی این پی)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ 2020 سے 100بالز فی اننگزکا نیا فارمیٹ متعارف کرانے کی ٹھان چکاہے لیکن اس حوالے سے اس کی غلط بیانی سامنے آجانے سے ای سی بی کو سخت تنقید کا سامناہے ۔ کاؤنٹی حکام اور درجنوں کرکٹرز بورڈ حکام کی غلط بیانی پر ناراض ہیں ، جن… Continue 23reading 100بالز کرکٹ فارمیٹ پر غلط بیانی سے انگلش کر کٹ بورڈ پھنس گیا

پاکستان کو شیر دل افراد نے بنایا،جسٹس اعجاز افضل بھی انہی شیردل افراد میں شامل ہیں، بہادر افراد ہی پاکستان کو نئے افق تک لے کر جائیں گے،ثاقب نثار

datetime 7  مئی‬‮  2018

پاکستان کو شیر دل افراد نے بنایا،جسٹس اعجاز افضل بھی انہی شیردل افراد میں شامل ہیں، بہادر افراد ہی پاکستان کو نئے افق تک لے کر جائیں گے،ثاقب نثار

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کو شیر دل افراد نے بنایا،جسٹس اعجاز افضل بھی انہی شیردل افراد میں شامل ہیں، بہادر افراد ہی پاکستان کو نئے افق تک لے کر جائیں گے۔ پیر کو چیف جسٹس ثاقب نثار نے جسٹس اعجاز… Continue 23reading پاکستان کو شیر دل افراد نے بنایا،جسٹس اعجاز افضل بھی انہی شیردل افراد میں شامل ہیں، بہادر افراد ہی پاکستان کو نئے افق تک لے کر جائیں گے،ثاقب نثار

امریکی سفارتکارکے ہا تھو ں پاکستانی شہری کی ہلاکت کیس کا فیصلہ محفوظ ،یہ نہیں ہو سکتا جرم بھی ہو اور سزا بھی نہ ہو، اسلام آبادہائیکورٹ نے واضح کردیا

datetime 7  مئی‬‮  2018

امریکی سفارتکارکے ہا تھو ں پاکستانی شہری کی ہلاکت کیس کا فیصلہ محفوظ ،یہ نہیں ہو سکتا جرم بھی ہو اور سزا بھی نہ ہو، اسلام آبادہائیکورٹ نے واضح کردیا

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے پاکستانی شہری کے جاں بحق ہونے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ جب سماعت شروع ہوئی تو فاضل جج نے ریمارکس دیئے ایک سفیر کی سزا کے طریقہ کار کی وضاحت کی جائے یہ تو نہیں ہو سکتا… Continue 23reading امریکی سفارتکارکے ہا تھو ں پاکستانی شہری کی ہلاکت کیس کا فیصلہ محفوظ ،یہ نہیں ہو سکتا جرم بھی ہو اور سزا بھی نہ ہو، اسلام آبادہائیکورٹ نے واضح کردیا

90 فیصد پاکستانیوں کو بینکنگ سہولیات تک رسائی نہیں، ایشیائی ترقیاتی بینک

datetime 7  مئی‬‮  2018

90 فیصد پاکستانیوں کو بینکنگ سہولیات تک رسائی نہیں، ایشیائی ترقیاتی بینک

کراچی(این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق 90 فیصد پاکستانیوں کو بینکاری کی خدمات تک رسائی حاصل نہیں ہے ۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ سالانہ ڈویلپمنٹ ایفیکٹیونس ریویو 2017ء رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ خطے کے دیگر ممالک کے مقابلہ میں افغانستان اور پاکستان کی تقریبا 90 فیصد آبادی بینکنگ کی… Continue 23reading 90 فیصد پاکستانیوں کو بینکنگ سہولیات تک رسائی نہیں، ایشیائی ترقیاتی بینک

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں درندگی کی تمام حدیں پارلیں،ظلم وستم کا کھیل بندکرنا ہوگا، شہبازشریف

datetime 7  مئی‬‮  2018

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں درندگی کی تمام حدیں پارلیں،ظلم وستم کا کھیل بندکرنا ہوگا، شہبازشریف

لاہور(سی پی پی) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیرمیں سفاکیت اوردرندگی کی تمام حدیں پار کرلی ہیں اوربھارت کوظلم اورستم ڈھانے کا کھیل بند کرنا ہوگا۔وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے بھارتی فوج کی فائرنگ سے پروفیسرسمیت طلبا اوردیگر کشمیری نوجوانوں کی شہادت پردکھ اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے شہدا کی عظیم… Continue 23reading بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں درندگی کی تمام حدیں پارلیں،ظلم وستم کا کھیل بندکرنا ہوگا، شہبازشریف

چینی یوآن کی قدرمیں کمی

datetime 7  مئی‬‮  2018

چینی یوآن کی قدرمیں کمی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی کرنسی مارکیٹ چینی یوآن کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی زر مبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں63بیسک پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.3584کی شرح پر بند ہوا۔