ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

90 فیصد پاکستانیوں کو بینکنگ سہولیات تک رسائی نہیں، ایشیائی ترقیاتی بینک

datetime 7  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق 90 فیصد پاکستانیوں کو بینکاری کی خدمات تک رسائی حاصل نہیں ہے ۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ سالانہ ڈویلپمنٹ ایفیکٹیونس ریویو 2017ء رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ خطے کے دیگر ممالک کے مقابلہ میں افغانستان اور پاکستان کی تقریبا 90 فیصد آبادی بینکنگ کی سہولیات سے استفادہ نہیں کرتی۔

رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا کے خطے میں خواتین کی ہراسگی کی شرح کم ہو رہی ہے اور پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ کوریڈور کے آغاز سے اس میں مزید کمی کی توقع ظاہر کی گئی ہے ۔جنوبی ایشیا اور بالخصوص افغانستان اور پاکستان میں بینکاری کے شعبہ میں ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں جس سے زیادہ سے زیادہ افراد کو بینکاری کی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…