افغانستان کے ایک او ربڑے صوبے پرطالبان قابض ہوگئے ، اپنی عملداری قائم کر لی،صدر شوریٰ کونسل کا اعلان
کابل(آئی این پی )افغان صوبہ فرہ کے بعض علاقوں پر طالبان نے قابض ہو کر اپنی عملداری قائم کر لی،طالبان صوبہ فرہ کیہوائی اڈے،پولیس مرکز اور صوبائی انتظامیہ کی عمارت پر بھی قابض ہو نے کے لئے حکومتی فورسز سے لڑائی جاری ہے، طالبان کی کارروائی کے بعد مقامی آبادی نقل مکانی پر مجبور ہو… Continue 23reading افغانستان کے ایک او ربڑے صوبے پرطالبان قابض ہوگئے ، اپنی عملداری قائم کر لی،صدر شوریٰ کونسل کا اعلان