جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

افغانستان کے ایک او ربڑے صوبے پرطالبان قابض ہوگئے ، اپنی عملداری قائم کر لی،صدر شوریٰ کونسل کا اعلان

datetime 15  مئی‬‮  2018 |

کابل(آئی این پی )افغان صوبہ فرہ کے بعض علاقوں پر طالبان نے قابض ہو کر اپنی عملداری قائم کر لی،طالبان صوبہ فرہ کیہوائی اڈے،پولیس مرکز اور صوبائی انتظامیہ کی عمارت پر بھی قابض ہو نے کے لئے حکومتی فورسز سے لڑائی جاری ہے،

طالبان کی کارروائی کے بعد مقامی آبادی نقل مکانی پر مجبور ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان صوبہ فرہ کے بعض علاقوں پر طالبان نےقابض ہو کر اپنی عملداری قائم کر لی۔طالبان صوبہ فرہ کے ہوائی اڈے،پولیس مرکز اور صوبائی انتظامیہ کی عمارت پر بھی قابض ہو نے کے لئے حکومتی فورسز سے لڑائی جاری ہے۔بتایا گیا ہے کہ افغانستان کے صوبہ فرح کے مرکزی علاقوں کا جزوی حصہ طالبان کے زیر قبضہ ہوگیا جنہوں نے صوبائی انتظامیہ کی عمارت، پولیس مرکز اور ہوائی اڈے پر بھی قبضے کی کوشش کی۔افغانستان کے صوبہ فرح کے مرکزی علاقوں کا جزوی حصہ طالبان کے زیر قبضہ ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ تنظیم نے صوبائی انتظامیہ کی عمارت، پولیس مرکز اور ہوائی اڈے پر بھی قبضے کی کوشش کی۔ صوبہ فرح کی شوری کونسل کے صدر فرید بختاور نے بتایا کہ طالبان نے گزشتہ شب صوبائی صدر مقام پر حملے کرنا شروع کر دیئے جس کے نتیجے میں انہیں بعض علاقوں پر قبضہ حاصل ہو گیا۔ فرید بختاور کے مطابق اس کاروائی کے بعد مقامی آبادی نے علاقے چھوڑنا شروع کر دیئے ہیں۔



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…