جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

عمران خان سے افغان نائب وزیر خارجہ حکمت خلیل کرزئی کی ملاقات ، عمران خان کی شخصیت اور سوچ سے دونوں ممالک کے تعلقات میں کیا فرق آسکتاہے؟بڑا دعویٰ کردیا

datetime 15  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)افغان نائب وزیر خارجہ حکمت خلیل کرزئی کی سربراہی میں وفد نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں وائس چیرمین شاہ محمود قریشی اور سینئر رہنما نعیم الحق بھی موجود تھے ۔افغان نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ عمران خان کی شخصیت اور سوچ دونوں ممالک کے

تعلقات میں بہتری کی راہ ہموار کر سکتی ہے ٗخواہش ہے کہ عمران خان وقت نکالے اور افغانستان کا دورہ کریں۔ افغان نائب وزیر خارجہ نے کہاکہ عمران خان کا دورہ افغانستان دونوں ممالک کو قریب لانے میں مدد دے گا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے افغان نائب وزیر خارجہ اور وفد کے اراکین کا خیرمقدم کرتے ہوئے افغانستان کی ابھرتی ہوئی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہارکیا گیا ۔



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…