نواز شریف نے چوہدری نثار سے متعلق سوال پر مسکراتے ہوئے دلچسپ جواب دیدیا
اسلام آباد(اے این این ) سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دید یا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران احتساب عدالت میں اپنا بیان پڑھ کر سنایا۔آج بھی شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈر ریفرنس… Continue 23reading نواز شریف نے چوہدری نثار سے متعلق سوال پر مسکراتے ہوئے دلچسپ جواب دیدیا