پی آئی اے طیاروں پر مارخور کی کشیدہ کاری کیلئے پیپرا قوانین کی خلاف ورزی ،اخبا ر میں اشتہا ردیئے بغیر خاموشی سے بڑا کام کردیا گیا
اسلام آباد(آن لائن)پی آئی آے نے اپنے مسافر طیاروں پر قومی پرچم کو ختم کرکے مارخور کی تصاویر پر پینٹ کرنے کیلئے لاکھوں روپے مالیت کا ٹینڈر دے دیا۔ میٖٖڈیا رپورٹ کے مطابق کسی بھی تیسرے فریق کو خدمات کے لئے باقاعدہ اشتہار جاری کرنے کا طریقہ کار ہوتا ہے جسکے تحت ملازمت کا اشتہار… Continue 23reading پی آئی اے طیاروں پر مارخور کی کشیدہ کاری کیلئے پیپرا قوانین کی خلاف ورزی ،اخبا ر میں اشتہا ردیئے بغیر خاموشی سے بڑا کام کردیا گیا