جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

مشرف کو میں نے نہیں عدالت نے جانے دیا‘نواز شریف

datetime 24  مئی‬‮  2018

مشرف کو میں نے نہیں عدالت نے جانے دیا‘نواز شریف

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ مشرف کو میں نے نہیں عدالت نے جانے دیا‘ آصف زرداری جانتے ہیں ان کے ساتھ کون سی شخصیت آئی،یہ نوبت بھی آنی تھی کہ بیٹی کو مقدمات میں گھسیٹا گیا اور جنہوں نے یہ روایت شروع کی ہے انہیں یہ سودا مہنگا… Continue 23reading مشرف کو میں نے نہیں عدالت نے جانے دیا‘نواز شریف

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

datetime 24  مئی‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کی کرنسی کی رینمینبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعرات کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 43بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.3816ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

استغفر اللہ۔۔حرم شریف کو نشانہ بنانے کی کوشش، فورسزکعبہ کے قریب پہنچ چکے دہشتگردوں کے سر پر جا پہنچیں، متعدد گرفتار

datetime 24  مئی‬‮  2018

استغفر اللہ۔۔حرم شریف کو نشانہ بنانے کی کوشش، فورسزکعبہ کے قریب پہنچ چکے دہشتگردوں کے سر پر جا پہنچیں، متعدد گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حرم کعبہ دہشتگردی کا نشانہ بننے سے بال بال بچ گیا، سعودی سکیورٹی فورسز کا حرم شریف کے قریب ہنگامی آپریشن، متعدد افراد گرفتار۔ سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق حرم شریف کے قریب عزیزہ کے علاقے میں واقع رہائشی عمارت پرپولیس نے چھاپا مارا۔ اس… Continue 23reading استغفر اللہ۔۔حرم شریف کو نشانہ بنانے کی کوشش، فورسزکعبہ کے قریب پہنچ چکے دہشتگردوں کے سر پر جا پہنچیں، متعدد گرفتار

گلوکارہ حمیراارشد کا احمد بٹ سے خلع لینے کیلئے معاملے پر ’’بڑوں ‘‘کی مداخلت پر یوٹرن لینے کا انکشاف

datetime 24  مئی‬‮  2018

گلوکارہ حمیراارشد کا احمد بٹ سے خلع لینے کیلئے معاملے پر ’’بڑوں ‘‘کی مداخلت پر یوٹرن لینے کا انکشاف

لاہور(آئی این پی) گلوکارہ حمیراارشد کا احمد بٹ سے خلع لینے کیلئے معاملے پر ’’بڑوں ‘‘کی مداخلت پر یوٹرن لینے کا انکشاف۔ذرائع کے مطابق گلوکارہ حمیراارشد خود عدالت پہنچی اور خلع کیلئے درخواست دی مگر چند گھنٹوں کے بعد ہی گلوکارہ حمیراارشد اور احمد بٹ کے ’’بڑوں ‘‘نے مداخلت کر کے دونوں کو سمجھایا جسکے… Continue 23reading گلوکارہ حمیراارشد کا احمد بٹ سے خلع لینے کیلئے معاملے پر ’’بڑوں ‘‘کی مداخلت پر یوٹرن لینے کا انکشاف

اقوام متحدہ اور یو این ڈی پی نے پنجاب کی ترقی کی توثیق کی‘ سندھ کو ترقی یافتہ اور خوشحال صوبہ بنائیں گے،شہباز شریف

datetime 24  مئی‬‮  2018

اقوام متحدہ اور یو این ڈی پی نے پنجاب کی ترقی کی توثیق کی‘ سندھ کو ترقی یافتہ اور خوشحال صوبہ بنائیں گے،شہباز شریف

لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور یو این ڈی پی نے پنجاب کی ترقی کی توثیق کی‘ سندھ کو ترقی یافتہ اور خوشحال صوبہ بنائیں گے‘ (ن) لیگ سندھ کے صوبائی صدر شاہ محمد شاہ نے کہا کہ عام انتخابات میں (ن) یگ سندھ میں نمایاں… Continue 23reading اقوام متحدہ اور یو این ڈی پی نے پنجاب کی ترقی کی توثیق کی‘ سندھ کو ترقی یافتہ اور خوشحال صوبہ بنائیں گے،شہباز شریف

میری زندگی میں میرے دوستوں کی بہت اہمیت ہے،کرینہ کپور خان

datetime 24  مئی‬‮  2018

میری زندگی میں میرے دوستوں کی بہت اہمیت ہے،کرینہ کپور خان

ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ ادکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ میری زندگی میں ہر رشتے خاص طور پر میرے دوستوں کی بہت اہمیت ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرینہ کپور خان نے میری زندگی میں ہر رشتے کی بہت اہمیت ہے خاص طور پر میرے دوستوں کی کیونکہ میرے دوستوں نے میری… Continue 23reading میری زندگی میں میرے دوستوں کی بہت اہمیت ہے،کرینہ کپور خان

پاکستان ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات چاہتا ہے‘ ٹیکنالوجی کی ترقی نے جنگیریت بدل دی ہے‘ مسلم ممالک اتحاد و یگانگت سے مسائل حل کریں،نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی

datetime 24  مئی‬‮  2018

پاکستان ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات چاہتا ہے‘ ٹیکنالوجی کی ترقی نے جنگیریت بدل دی ہے‘ مسلم ممالک اتحاد و یگانگت سے مسائل حل کریں،نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی

لاہور (آئی این پی) نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات چاہتا ہے‘ ٹیکنالوجی کی ترقی نے جنگی ر یت بدل دی ہے‘ مسلم ممالک اتحاد و یگانگت سے مسائل حل کریں۔ جمعرات کو ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیوی وار کالج میں پی این سٹاف… Continue 23reading پاکستان ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات چاہتا ہے‘ ٹیکنالوجی کی ترقی نے جنگیریت بدل دی ہے‘ مسلم ممالک اتحاد و یگانگت سے مسائل حل کریں،نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی

کچھ لوگوں کو میرے سیکنڈلز بنانے کا شوق ہے‘ فلم سٹار میرا

datetime 24  مئی‬‮  2018

کچھ لوگوں کو میرے سیکنڈلز بنانے کا شوق ہے‘ فلم سٹار میرا

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو میرے سیکنڈلز بنانے کا شوق ہے ‘مجھے جو عزت اور شہرت ملی ہے وہ کسی شارٹ کٹ سے نہیں بلکہ محنت سے حاصل ہوئی ہے۔ اپنے ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ میں کسی سے لندن میں ملوں یا دوبئی… Continue 23reading کچھ لوگوں کو میرے سیکنڈلز بنانے کا شوق ہے‘ فلم سٹار میرا

پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ اسمبلی اجلاس شروع ہوتے ہی وزرا کی وجہ سے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کیا کام کرنے پر مجبورہو گئے

datetime 24  مئی‬‮  2018

پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ اسمبلی اجلاس شروع ہوتے ہی وزرا کی وجہ سے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کیا کام کرنے پر مجبورہو گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار قومی اسمبلی میں حکومتی وزرا کی عدم موجودگی پر سپیکر قومی اسمبلی کو وقفہ سوالات مؤخر کرنا پڑ گیا۔ جمعرات کو 35 منٹ کی تاخیر سے قومی اسمبلی کا اجلاس 11 بجکر 35 منٹ پر شروع ہوا ۔ سپیکر سردار ایاز صادق نے وقفہ سوالات… Continue 23reading پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ اسمبلی اجلاس شروع ہوتے ہی وزرا کی وجہ سے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کیا کام کرنے پر مجبورہو گئے