پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ اسمبلی اجلاس شروع ہوتے ہی وزرا کی وجہ سے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کیا کام کرنے پر مجبورہو گئے

24  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار قومی اسمبلی میں حکومتی وزرا کی عدم موجودگی پر سپیکر قومی اسمبلی کو وقفہ سوالات مؤخر کرنا پڑ گیا۔ جمعرات کو 35 منٹ کی تاخیر سے قومی اسمبلی کا اجلاس 11 بجکر 35 منٹ پر شروع ہوا ۔ سپیکر سردار ایاز صادق

نے وقفہ سوالات شروع کیا تو ایوان میں وزیر خزانہ ، وزیر منصوبہ بندی اور وزیر داخلہ سمیت دیگر متعلقہ وزراء ایوان میں موجود نہیں تھے ۔سپیکر نے اس بارے میں وزیر مملکت چوہدری جعفر اقبال سے استفسار کیا تو انہوں نےبتایاکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہو رہا ہے سب وہاں موجود ہیں ۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…