گلوکارہ حمیراارشد کا احمد بٹ سے خلع لینے کیلئے معاملے پر ’’بڑوں ‘‘کی مداخلت پر یوٹرن لینے کا انکشاف

24  مئی‬‮  2018

لاہور(آئی این پی) گلوکارہ حمیراارشد کا احمد بٹ سے خلع لینے کیلئے معاملے پر ’’بڑوں ‘‘کی مداخلت پر یوٹرن لینے کا انکشاف۔ذرائع کے مطابق گلوکارہ حمیراارشد خود عدالت پہنچی اور خلع کیلئے درخواست دی مگر چند

گھنٹوں کے بعد ہی گلوکارہ حمیراارشد اور احمد بٹ کے ’’بڑوں ‘‘نے مداخلت کر کے دونوں کو سمجھایا جسکے بعد تیسری مر تبہ پھر گلوکارہ حمیراارشدنے یوٹرین لیتے ہوئے احمد بٹ کے ساتھ ہی رہنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ان کے در میان تمام معاملات طے پا چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…