بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

میری زندگی میں میرے دوستوں کی بہت اہمیت ہے،کرینہ کپور خان

datetime 24  مئی‬‮  2018 |

ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ ادکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ میری زندگی میں ہر رشتے خاص طور پر میرے دوستوں کی بہت اہمیت ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرینہ کپور خان نے میری زندگی میں ہر رشتے کی بہت

اہمیت ہے خاص طور پر میرے دوستوں کی کیونکہ میرے دوستوں نے میری زندگی کے ہر اتار چڑھاؤ میں میرا ساتھ دیا ہے، اس لئے وہ میری زندگی کا لازمی جز ہیں۔ کرینہ کپور ان دنون فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…