جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

کچھ لوگوں کو میرے سیکنڈلز بنانے کا شوق ہے‘ فلم سٹار میرا

datetime 24  مئی‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو میرے سیکنڈلز بنانے کا شوق ہے ‘مجھے جو عزت اور شہرت ملی ہے وہ کسی شارٹ کٹ سے نہیں بلکہ محنت سے حاصل ہوئی ہے۔ اپنے ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ میں کسی سے لندن میں ملوں یا

دوبئی میں یہ میرا ذاتی مسئلہ ہے مجھے سمجھ نہیں کچھ لوگوں کو کیوں مجھ سے ہر وقت تکلیف رہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری اپنی زندگی ہے میں اس کو اپنی مر ضی سے گزاروں گی کس کو میری ذاتی زندگی میں مداخلت کا حق نہیں ایسا کر نیوالوں کو منہ توڑ جواب دوں گی۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…