جاوید ہاشمی کو پارٹی میں واپس لینے کا فیصلہ نواز شریف کو بھاری پڑ گیا، ن لیگ میں بغاوت ہو گئی
ملتان (نیوز ڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی دوبارہ ن لیگ میں شمولیت پارٹی کے لیے پریشانی کا باعث بن گئی ہے۔ ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ضلع ملتان سے تعلق رکھنے والے اکثر پارٹی رہنما جاوید ہاشمی کی واپسی پر مایوسی کا شکار ہیں، اعلیٰ قیادت کی جانب سے ٹکٹوں کی… Continue 23reading جاوید ہاشمی کو پارٹی میں واپس لینے کا فیصلہ نواز شریف کو بھاری پڑ گیا، ن لیگ میں بغاوت ہو گئی