جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے بڑی خبر اہم اعلان کردیاگیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 24  مئی‬‮  2018

امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے بڑی خبر اہم اعلان کردیاگیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں چند دنوں سے امریکی جیل میں قید پاکستانی خاتون ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے انتقال کی خبریں گردش کر رہی تھیں جن کا اب ڈراپ سین ہو گیا ہے کیونکہ امریکہ میں ہیوسٹن کے پاکستانی قونصل خانے کی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے اس حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے بڑی خبر اہم اعلان کردیاگیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 3روپے کمی

datetime 24  مئی‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 3روپے کمی

لاہور( این این آئی )شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے ۔برائلر گوشت کی قیمت مزید 3روپے کمی سے 244روپے سے 241روپے فی کلو کی سطح پر رہی ۔ فارمی انڈے گزشتہ روز بھی 88روپے فی درجن پر فروخت ہوئے۔

حکمرانوں نے ملک و قوم کی بجائے ساری توجہ اپنی خوشحالی اور آسودگی پر مرکوز رکھی ‘ مسرت چیمہ

datetime 24  مئی‬‮  2018

حکمرانوں نے ملک و قوم کی بجائے ساری توجہ اپنی خوشحالی اور آسودگی پر مرکوز رکھی ‘ مسرت چیمہ

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف ویمن ونگ ایگزیکٹو کونسل کی ممبر مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ملک و قوم کی بجائے ساری توجہ اپنی خوشحالی اور آسودگی پرمرکوز رکھی ،آئندہ حکومت بنانے کے خواب دیکھنے والے پہلے قومی دولت کی لوٹ مار کا حساب دینے کی تیاری کریں ۔ ان خیالات… Continue 23reading حکمرانوں نے ملک و قوم کی بجائے ساری توجہ اپنی خوشحالی اور آسودگی پر مرکوز رکھی ‘ مسرت چیمہ

پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس ٗ عمران خان کو عدالت میں حاضری سے استثنیٰ مل گیا

datetime 24  مئی‬‮  2018

پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس ٗ عمران خان کو عدالت میں حاضری سے استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس میں چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت میں جمعرات کی حاضری سے استثنیٰ مل گیا۔ عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کر دی ٗتاریخ بعد میں دی جائیگی۔ جمعرات کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت… Continue 23reading پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس ٗ عمران خان کو عدالت میں حاضری سے استثنیٰ مل گیا

سعودی فوج نے جازان میں حوثیوں کا ایک اور بیلسٹک میزائل مار گرایا

datetime 24  مئی‬‮  2018

سعودی فوج نے جازان میں حوثیوں کا ایک اور بیلسٹک میزائل مار گرایا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی فضائی ڈیفنس فورس نے جمعرات کو علی الصباح یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے داغا گیا ایک اور بیلسٹک میزائل سرحدی شہر جازان میں مار گرایا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے بتایا کہ یمن سے جازان میں داغا گیا میزائل ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی مار گرایا گیا۔… Continue 23reading سعودی فوج نے جازان میں حوثیوں کا ایک اور بیلسٹک میزائل مار گرایا

عمران خان کی پارلیمنٹ آمد، جانتے ہیں چیئرمین پی ٹی آئی کتنے سال بعداور کیوں پارلیمنٹ آئے ہیں؟صحافی کے سوال پر ایسا جواب دیدیاکہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 24  مئی‬‮  2018

عمران خان کی پارلیمنٹ آمد، جانتے ہیں چیئرمین پی ٹی آئی کتنے سال بعداور کیوں پارلیمنٹ آئے ہیں؟صحافی کے سوال پر ایسا جواب دیدیاکہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ‘خان صاحب کتنے عرصے بعد پارلیمنٹ آئے ہیں؟صحافی کے سوال پر عمران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق آج کافی عرصے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پارلیمنٹ آئے۔ اس موقع پر صحافیوں نے عمران خان کو گھیر لیا اور سوالات کی… Continue 23reading عمران خان کی پارلیمنٹ آمد، جانتے ہیں چیئرمین پی ٹی آئی کتنے سال بعداور کیوں پارلیمنٹ آئے ہیں؟صحافی کے سوال پر ایسا جواب دیدیاکہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

پا کستان صحت کے شعبے میں بنگلادیش، سری لنکا، بھوٹان اور بھارت سے بھی پیچھےنکلا، معروف طبی جرنل ’دی لانسٹ ‘کی رپورٹ نے صحت کے شعبے میں انقلاب برپا کرنے کے دعوئوں کی قلعی کھول کر رکھ دی

datetime 24  مئی‬‮  2018

پا کستان صحت کے شعبے میں بنگلادیش، سری لنکا، بھوٹان اور بھارت سے بھی پیچھےنکلا، معروف طبی جرنل ’دی لانسٹ ‘کی رپورٹ نے صحت کے شعبے میں انقلاب برپا کرنے کے دعوئوں کی قلعی کھول کر رکھ دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صحت کے شعبے میں انقلاب برپا کرنے کے دعوئوں کی قلعی کھل گئی،پا کستان صحت کے شعبے میں بنگلادیش، سری لنکا، بھوٹان اور بھارت سے بھی پیچھےنکلا، معروف برطانوی طبی جرنل دی لانسٹ کی رپورٹ کے مطابق علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی اور معیار کے اعتبار سے 195 ممالک میں پاکستان کا… Continue 23reading پا کستان صحت کے شعبے میں بنگلادیش، سری لنکا، بھوٹان اور بھارت سے بھی پیچھےنکلا، معروف طبی جرنل ’دی لانسٹ ‘کی رپورٹ نے صحت کے شعبے میں انقلاب برپا کرنے کے دعوئوں کی قلعی کھول کر رکھ دی

توہین عدالت کیس ،سپریم کورٹ کا طلال چودھری کومزید گواہوں کو پیش کرنے کا حکم

datetime 24  مئی‬‮  2018

توہین عدالت کیس ،سپریم کورٹ کا طلال چودھری کومزید گواہوں کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے طلال چودھری توہین عدالت کیس میں مزید گواہوں کو پیش کرنے کا حکم د یتے ہوئے سماعت 19 جون تک ملتوی کر دی۔جمعرات کو سپریم کورٹ میں طلال چوہدری توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ گواہ اسرار احمد خان عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس سردار طارق نے… Continue 23reading توہین عدالت کیس ،سپریم کورٹ کا طلال چودھری کومزید گواہوں کو پیش کرنے کا حکم

سابق عراقی صدرصدام حسین کی کشتی کو پائلٹس کی آرام گاہ میں تبدیل کردیاگیا

datetime 24  مئی‬‮  2018

سابق عراقی صدرصدام حسین کی کشتی کو پائلٹس کی آرام گاہ میں تبدیل کردیاگیا

بغداد(این این آئی)سابق عراقی صدرصدام حسین اپنے لیے تیار کشتی میں خود کبھی سوار نہ ہوسکے تاہم اب وہ پائلٹس کی آرام گاہ میں تبدیل ہونے جارہی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق1981 میں تیار کی گئی کشتی کو بصرہ بریز( بصرہ) کی ہواکا نام دیا گیا تھا جس کی تزئین و آرائش دیکھنے سے تعلق… Continue 23reading سابق عراقی صدرصدام حسین کی کشتی کو پائلٹس کی آرام گاہ میں تبدیل کردیاگیا