آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل‘دو ملزمان کی ضمانتیں منظور ‘10،10لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم
لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائی کورٹ نے آشیانہ ہاوسنگ اسکینڈل میں دو ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر تے ہوئے ملزمان کو 10،10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کی ہے اور حکم دیا ہے کہ دونوں ملزمان کے نام رہائی سے قبل ای سی ایل… Continue 23reading آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل‘دو ملزمان کی ضمانتیں منظور ‘10،10لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم