منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی اہلیہ کو امریکہ جانیوالی پرواز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 26  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی اہلیہ کو امریکہ جانے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک کی اہلیہ عامرہ خٹک کو امریکہ جانے کیلئے جہاز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا ہے۔ عامرہ خٹک باچا خان ائیر پورٹ

پر نجی پرواز کے ذریعے پشاور سے امریکہ جانے کے لیے جہاز میں سوار ہونے لگیں تو انہیں جہاز میں سوار ہونے سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرویز خٹک کی اہلیہ عامرہ خٹک کو اوورسیز پاکستانی شناختی کارڈ کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے جہاز میں سوار ہونے سے روکا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…