سعودی نوجوان کی نرس کیساتھ انتہائی خوفناک حرکت،لہولہان کرڈالا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی کہرام برپا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے ایک ہسپتال میں نسخے کے بغیر ادویات نہ دینے پر سعودی شہری نے کاﺅنٹر پر کھڑے فلپائنی میل نرس پر چھری سے حملہ کردیا اورا س کے بازو پر متعدد وار کرکے اسے بری طرح زخمی کردیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ 17مئی کے روز اس وقت پیش… Continue 23reading سعودی نوجوان کی نرس کیساتھ انتہائی خوفناک حرکت،لہولہان کرڈالا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی کہرام برپا