جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت میں مسلم نوجوان کی جان بچانے والا سکھ پولیس آفیسر سوشل میڈیا پر مقبول

datetime 26  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (سی پی پی )بھارت میں بہادر سکھ پولیس آفیسر نے بروقت مداخلت کرتے ہوئے مسلم نوجوان کی مشتعل ہجوم سے جان بچائی۔جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے ۔جمعہ کو بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق مسلم نوجوان ایک ہندو لڑکی سے ملنے اترکھنڈ ، رام نگر کے گاؤں گریجا میں واقع ایک مندر پہنچا جہاں انکو انتہاپسند ہندو تنظیم کے جنونیوں نے گھیر لیا۔ ہجوم نے نوجوان سے شناختی کارڈ دکھانے کو کہا۔ جب پتا چلا مسلمان ہے وہ تشدد پر اتر آئے۔

ہجوم میں انتہا پسند تنظیم وشوا ہندو پریشد اور اور اسکے یوتھ ونگ بجرنگ دل کے جوان شامل تھے۔ وہ مسلسل لڑکے پر حملے کرتے رہے۔ یہاں تک کہ پولیس نے تشدد کے شکار نوجوان کو اپنی حفاظت میں لیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سب انسپکٹر گگن دیپ سنگھ نے حالات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے نوجوان کو اپنی تحویل میں لیا۔ خاتون اس دوران بلوائیوں سے جھگڑتی رہی۔سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں نے تعریف کی اور کچھ نے  محاذ کھول لیا۔

موضوعات:



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…