پاکستان نے افغان ٹرانزٹ کے غلط استعمال پر قید و جرمانے کی سزاؤں کا اعلان کردیا،سامان اور سامان لے جانیوالی گاڑی ضبط کرلی جائے گی،تفصیلات جاری
کراچی(این این آئی) وفاقی حکومت نے اسمگلنگ کی روک تھام اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے غلط استعمال میں ملوث تاجروں پر بھاری جرمانے اور7 سال تک قید کی سزائیں دینے کا قانون نافذ کردیا ہے جبکہ غیر قانونی اشیا کی ترسیل میں استعمال ہونیوالی گاڑیاں ضبط کرکے اشیا کی مالیت سے10 گنا زیادہ جرمانے عائد… Continue 23reading پاکستان نے افغان ٹرانزٹ کے غلط استعمال پر قید و جرمانے کی سزاؤں کا اعلان کردیا،سامان اور سامان لے جانیوالی گاڑی ضبط کرلی جائے گی،تفصیلات جاری