اب کسی غیر ملکی کو نوکری کیلئے ویزا نہیں ملے گا ،بڑے عرب ملک نے پابندی لگا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بڑے عرب ملک اومان جس نے غیرملکیوں کو ویزے دینے پر پابندی عائد کررکھی تھی اب ایک مرتبہ پھر اس پابندی میں 6ماہ کا اضافہ کردیا ہے۔خلیج ٹائمز کے مطابق وزارت افرادی قوت نے پہلے سے عائد پابندیوں میں توسیع کی ہے ۔متعلقہ وزارت کی طرف سے کیے گئے تین مختلف فیصلوں کے… Continue 23reading اب کسی غیر ملکی کو نوکری کیلئے ویزا نہیں ملے گا ،بڑے عرب ملک نے پابندی لگا دی