یہ جماعت الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتی کیونکہ۔۔ الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کو زبردست جھٹکا دینے والی جماعت بارے دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن کی درخواست مسترد کردی۔ بدھ کو الیکشن کمیشن میں ممبر سندھ عبدالغفار سومرو کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن سے متعلق سماعت کی۔ملی مسلم لیگ کے وکیل نے کمیشن کے سامنے مؤقف اپنایا کہ ملی مسلم… Continue 23reading یہ جماعت الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتی کیونکہ۔۔ الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کو زبردست جھٹکا دینے والی جماعت بارے دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا