بدھ‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2025 

دعائیں رنگ لانے لگیں ،بیگم کلثوم نوازکے بارے میں لندن سے اچھی خبر سامنے آگئی،تمام افواہوں کا خاتمہ

datetime 20  جون‬‮  2018

دعائیں رنگ لانے لگیں ،بیگم کلثوم نوازکے بارے میں لندن سے اچھی خبر سامنے آگئی،تمام افواہوں کا خاتمہ

لندن،اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی طبیعت کے حوالے سے مثبت خبر سامنے آئی ہے کہ ان کے اعضاء رئیسہ درست کام کررہے ہیں۔طبی ذرائع نے بتایا کہ وینٹی لیٹر پر جانے کے بعد ایک بار بیگم کلثوم نواز نے آنکھیں بھی کھولیں۔ ان کو وینٹی لیٹر پر چھٹا… Continue 23reading دعائیں رنگ لانے لگیں ،بیگم کلثوم نوازکے بارے میں لندن سے اچھی خبر سامنے آگئی،تمام افواہوں کا خاتمہ

سپریم کورٹ کا پندرہ روز میں آئل ٹینکرز کو ذوالفقارآباد منتقل کرنے کا حکم

datetime 20  جون‬‮  2018

سپریم کورٹ کا پندرہ روز میں آئل ٹینکرز کو ذوالفقارآباد منتقل کرنے کا حکم

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے آئل ٹرمینل کو پندرہ روز میں شیریں جناح کالونی سے ذوالفقار آباد منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں آئل ٹینکرز کی ذوالفقار آباد ٹرمینل منتقلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ میئر کراچی وسیم اختر… Continue 23reading سپریم کورٹ کا پندرہ روز میں آئل ٹینکرز کو ذوالفقارآباد منتقل کرنے کا حکم

یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان، تبدیلی کے دعوئوں کا پول کھل گیا خیبر پختونخوا ڈسٹرکٹ ہیلتھ انفارمیشن سسٹم کی رپورٹ جاری بنوں، پشاور، مانسہرہ اور دیگر اضلاع میں کتنے ہزار افراد ہیپا ٹائٹس کا شکاربن گئے

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا میں ہیپا ٹائٹس کے مرض میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔خیبر پختونخوا کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ انفارمیشن سسٹم نے دو ہزار سترہ کی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق گزشتہ سال چودہ ہزار سے زائد افراد ہیپا ٹائٹس بی اور سی کے شکار ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق صوبے کے… Continue 23reading یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان، تبدیلی کے دعوئوں کا پول کھل گیا خیبر پختونخوا ڈسٹرکٹ ہیلتھ انفارمیشن سسٹم کی رپورٹ جاری بنوں، پشاور، مانسہرہ اور دیگر اضلاع میں کتنے ہزار افراد ہیپا ٹائٹس کا شکاربن گئے

بڑے پیمانے پر ڈالرز کی غیر قانونی طور پر بیرون ملک منتقلی پاکستان کے بڑے نیوزچینل کے مالک کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 20  جون‬‮  2018

بڑے پیمانے پر ڈالرز کی غیر قانونی طور پر بیرون ملک منتقلی پاکستان کے بڑے نیوزچینل کے مالک کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) مقامی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سی ای او ایگزیکٹ شعیب شیخ و دیگر پر فرد جرم عائد اور گواہوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت چار جولائی تک ملتوی کردی۔ بدھ کو مقامی عدالت میں سی ای او ایگزیکٹ شعیب شیخ و دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس… Continue 23reading بڑے پیمانے پر ڈالرز کی غیر قانونی طور پر بیرون ملک منتقلی پاکستان کے بڑے نیوزچینل کے مالک کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مدت میں توسیع نہیں ہوگی، نگراں وزیر خزانہ

datetime 20  جون‬‮  2018

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مدت میں توسیع نہیں ہوگی، نگراں وزیر خزانہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ٹیکس ایمنسٹی ا سکیم کی مدت میں توسیع نہیں کی جائے گی اس لیے (ایف بی آر) حکام اس اسکیم کی بامقصد تکمیل کے لیے عوامی آگاہی اور رابطہ کاری پر توجہ دیں۔ نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے ایف… Continue 23reading ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مدت میں توسیع نہیں ہوگی، نگراں وزیر خزانہ

یہ دنگ کردینے والا اسمارٹ فون پسند کریں گے؟

datetime 20  جون‬‮  2018

یہ دنگ کردینے والا اسمارٹ فون پسند کریں گے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کمپنی اوپو نے اپنا فلیگ شپ فون فائنڈ ایکس متعارف کرا دیا ہے اور یہ دیگر کمپنیوں کو شرمندہ کرنے کے لیے کافی ہے۔ اوپو فائنڈ ایکس کو پیرس میں ایک ایونٹ کے دوران متعارف کرایا گیا۔ اور یہ دنیا کا پہلا فون ہے جس کے فرنٹ پر 93.8 فیصد… Continue 23reading یہ دنگ کردینے والا اسمارٹ فون پسند کریں گے؟

نگران وزیراعلیٰ حسن عسکری کا پہلا دھماکہ خیز حکم حکومت ختم ہونے سے دو روز پہلے شہباز شریف کی ہدایت پراہم ترین عہدے پر لگائے گئےکس افسر کوفوری طور پر فارغ کر دیا ؟بڑی خبر آگئی

datetime 20  جون‬‮  2018

نگران وزیراعلیٰ حسن عسکری کا پہلا دھماکہ خیز حکم حکومت ختم ہونے سے دو روز پہلے شہباز شریف کی ہدایت پراہم ترین عہدے پر لگائے گئےکس افسر کوفوری طور پر فارغ کر دیا ؟بڑی خبر آگئی

لاہور (نیوز ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ حسن عسکری کی ہدایت پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عاصمہ حامد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا‘ عاصمہ حامد کو شہباز شریف نے حکومت ختم ہونے سے دو دن پہلے تعینات کیا تھا۔ بدھ کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عاصمہ حامد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ عاصمہ حامد کو نگران وزیراعلیٰ… Continue 23reading نگران وزیراعلیٰ حسن عسکری کا پہلا دھماکہ خیز حکم حکومت ختم ہونے سے دو روز پہلے شہباز شریف کی ہدایت پراہم ترین عہدے پر لگائے گئےکس افسر کوفوری طور پر فارغ کر دیا ؟بڑی خبر آگئی

اب کمپیوٹر سے ایس ایم ایس کرنا ممکن

datetime 20  جون‬‮  2018

اب کمپیوٹر سے ایس ایم ایس کرنا ممکن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر تو اب بھی آپ واٹس ایپ یا دیگر میسجنگ اپلیکشن کی جگہ ایس ایم ایس کو ترجیح دیتے ہیں اب آپ یہ کام اپنے کمپیوٹر کے ذریعے بھی کرسکیں گے اور وہ بھی مفت۔ جی ہاں گوگل نے آخرکار ٹیکسٹ سروس کے لیے اینڈرائیڈ میسجز کی ڈیسک ٹاپ سپورٹ متعارف… Continue 23reading اب کمپیوٹر سے ایس ایم ایس کرنا ممکن

ایمنسٹی اسکیم: 135 ارب روپے کے اثاثے ٹیکس نیٹ میں شامل، ذرائع

datetime 20  جون‬‮  2018

ایمنسٹی اسکیم: 135 ارب روپے کے اثاثے ٹیکس نیٹ میں شامل، ذرائع

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  ایمسنٹی سکیم سے 1100 پاکستانیوں نے 135 ارب روپے کے اثاثے ٹیکس نیٹ میں شامل کیے جن سے حکومت کو 4 ارب روپے کی ٹیکس آمدنی ہوئی۔ بیرون ملک اور ملکی اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم سے ایک ہزار ارب روپے یعنی 8 ارب 20 کروڑ ڈالر ٹیکس نیٹ میں آنے کے اندازے… Continue 23reading ایمنسٹی اسکیم: 135 ارب روپے کے اثاثے ٹیکس نیٹ میں شامل، ذرائع