صرف چوہدری نثار ہی نہیں بلکہ چوہدری شجاعت کی بھی واپسی ،اب تک کا سب سے بڑا سیاسی دھماکہ، مسلم لیگ ن نے حیرت انگیز اعلان کردیا
لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ (ق) لیگ کے بننے سے سینئر لیڈر شپ کی جو کھیپ نکلی اس صدمے سے مسلم لیگ (ن) برسوں بلکہ آج تک نہیں نکل سکی ،چوہدری نثار کہنہ مشق ،سمجھدار اورانتہائی زیرک سیاستدان ہیں اور انکی موجودگی سے… Continue 23reading صرف چوہدری نثار ہی نہیں بلکہ چوہدری شجاعت کی بھی واپسی ،اب تک کا سب سے بڑا سیاسی دھماکہ، مسلم لیگ ن نے حیرت انگیز اعلان کردیا