سعودی حکومت نے عازمین حج کے لیے اہم اعلان کر دیا کیا چیز لازمی قرار دے دی گئی ہے، تفصیلات سامنے آ گئیں
لاہور(این این آئی) سعودی حکومت نے عازمین حج کیلئے بائیو میٹر ک کو لازمی قرار دیدیا۔ بتایا گیا ہے کہ سعودی حکومت کی جانب سے عازمین حج کیلئے بائیو میٹر ک کو لازمی قرار دینے کے بعد تمام عازمین حج کو وزارت مذہبی امور کی جانب سے پیغامات بھجوائے جائیں گے جس میں عازمین حج… Continue 23reading سعودی حکومت نے عازمین حج کے لیے اہم اعلان کر دیا کیا چیز لازمی قرار دے دی گئی ہے، تفصیلات سامنے آ گئیں