اتوار‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2024 

دیکھ لو اس شخص کو اس کو۔۔شیخ رشید کی لائیو شو مین نازیبا گفتگوپر ریحام خان نے پنڈی بوائے کو کرارا جواب دیتے ہوئے حساب برابر کر دیا

datetime 21  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو نازیبا گفتگو پر شدید تنقیدکا نشانہ بنایا ۔ریحام خان نے ان کے انٹرویو کی ویڈیو کلپ ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ اس شخص کو سپریم کورٹ کی جانب سے صادق اور امین کی حیثیت دے دی گئی ہے۔ریحام خان نے ٹوئٹ میں سوال کیا کہ کیا سپریم کورٹ اس معاملے کا نوٹس لے گی؟ انہوں نے درخواست کی کہ پاکستان سے اس گند کو ختم کیا جائے ٗعوامی مسلم لیگ کے

سربراہ شیخ رشید اپنی گفتگو اور حاضر جوابی کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں اور اسی وجہ سے ہی شاید وہ آئے روز ٹی وی اسکرین پر نظر آتے ہیں۔شیخ رشید نے گزشتہ ہفتے پاکستان کے نجی ٹی چینل کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان سمیت فلم انڈسٹری کے خلاف نازیبا گفتگو کی تھی۔ ریحام خان کی شائع ہونے والی کتاب سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں شیخ رشید نے نازیبا گفتگو کرتے ہوئے انہیں ایک ہزار طوائفوں سے بھی بدتر قرار دیا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…