نیب کی ایک اور بڑی کارروائی ،63ارب کی کرپشن میں ملوث5 اعلیٰ افسران گرفتار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے 63 ارب روپے کے پی ایس او سکینڈل میں ملوث پی ایس او کے پانچ سینئر افسران کو مختلف شہروں میں چھاپے مار کر گرفتار کرلیا ۔ افسران نے ملی بھگت کرکے ایڈوانس رقم وصول کئے بغیر خلاف ضابطہ خام تیل کی سپلائی کا غیر قانونی ٹھیکہ دیا سکینڈل میں… Continue 23reading نیب کی ایک اور بڑی کارروائی ،63ارب کی کرپشن میں ملوث5 اعلیٰ افسران گرفتار