منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

ریحام خان نےاپنی کتاب میں کپتان پر جس خواجہ سرا ریمل سے جسمانی تعلقات کا بیہودہ اور گھٹیا الزام لگایا ہے ، وہ خواجہ سرا کتنا خوبصورت اور کیسادکھتا ہے؟ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں

datetime 14  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ریحام خان کی کتاب میں عمران خان پر انتہائی غلیظ اور شرمناک الزامات عائد کئے گے ہیں ۔ ریحام خان کی کتاب کتابی شکل میں شائع نہیں کی گئی بلکہ اسے ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کیا گیا ہے جسے صرف 9.99ڈالر ادا کر کے صرف آن لائن ہی پڑھا جا سکتا ہے۔ اپنی کتاب میں ایک جگہ ریحام خان لکھتی ہیں کہ ایک بار انہیں عمران خان نے بتایا کہ

انہوں نے ایک بار اتنی خوبصورت لڑکی دیکھی کہ اس جیسی لڑکی میں نے کبھی نہیں دیکھی تھی ۔ جب اس کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنے کا وقت آیا تو معلوم ہوا ہے کہ وہ لڑکی نہیں تھی ، ریحام خان لکھتی ہیں کہ میں نے عمران خان سے پوچھا کہ پھر آپ نے کیا کیا تو عمران خان کا کہنا تھا کہ تب رکنا مشکل تھا، ایک اور جگہ ریحام خان لکھتیں ہیں کہ عمران خان نے ایک خواجہ سرا کیساتھ اپنا تعلق قائم کیا جس کے بعد وہ بہت ہی خوش تھا اور خود کو چاند پر محسوس کر رہا تھا ۔ ریحام نے اپنی کتاب میں واقعہ بیان کیا ہے کہ میں ایک دن میٹنگ میں مصروف تھی اور مجھے سے ملنے کیلئے ایک خاتون صحافی آئی اور ملاقات کی کوشش کرنے لگی۔ میں نے اس کیلئے وقت نکالا تاکہ اس سے معلومات حاصل کر سکوں ۔ خاتون صحافی نے ایک ہی سانس میں مجھے ساری کہانی اور بتایا کہ اسے فلم سٹار ریشم نے کال کی اور بتایا کہ ایک نیا خواجہ سرا ریمل بہت خوش ہے اور اپنے آپ کو چاند پر محسوس کر رہا ہے کیونکہ اس نے عمران خان کو اپنی سروسز فراہم کی ہیں ۔ ریحام خان نے مزید لکھا کہ جب میں نے یہ بات سنی تو کسی تعجب کا اظہار نہیں کیا جس پر سندھ خاتون صحافی نے قسم کھاتے ہوئے کہا ، ذلیل عورت ! مجھے حیرت ہے کہ تم کس طرح کی احمق ہو ، کیا یہ سب جانتی ہو ؟۔ریحام خان نے جس خواجہ سرا کاحوالے سے عمران خان پر غلیظ الزام عائد کیا ہے

اس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں ۔ اس خواجہ سرا کا نام ریمل علی ہے اور یہ ایک انٹرٹینر کے طور پر پرفامنس دیتا ہے ، رقص میں مہارت اور خوبصورتی کی وجہ سے ریمل علی کا کوئی ثانی نہیں اور اسی وجہ سے اس کے معاوضہ بھی بہت ہائی ہے جس کیلئے مختلف پروگرام ارینج کرنے والے حضرات بھارتی معاوضہ ادا کرتے ہیں۔

نوٹ: یہ خبر ریحام خان کی کتاب کے اقتباسات سے جاری کی جا رہی ہے، کتاب کی زبان ایسی ہے کہ ہماری معاشرتی اقدار اس قسم کی زبان کی اجازت نہیں دیتیں، ادارہ ایسی زبان کو حذف کرکے خبریں دینے کی کوشش کر رہا ہے اور بطور ادارہ ہم لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ کتاب نہیں لکھی جانی چاہیے تھی اور اگر لکھنی ہی تھی تو اس قسم کے نجی واقعات اور ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے۔یہ تمام الزامات ریحام خان عائد کر رہی ہیں اور ان کی تصدیق یا تردید کرنا متعلقہ شخصیات پر ہے اور ہمارے ادارے کا اس سارے مواد سے کوئی تعلق نہیں۔

 

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…