نواز شریف کیخلاف دیگر 2 نیب ریفرنسز کا ٹرائل اب کہاں ہوگا؟ وفاقی حکومت نے دھماکہ خیز احکامات جاری کردئیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے خلاف جاری دیگر 2 نیب ریفرنسز کا ٹرائل اب جیل میں ہی ہوگا، جس کے احکامات وفاقی حکومت نے جاری کردیئے۔وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر 1، نواز شریف اور دیگر کے… Continue 23reading نواز شریف کیخلاف دیگر 2 نیب ریفرنسز کا ٹرائل اب کہاں ہوگا؟ وفاقی حکومت نے دھماکہ خیز احکامات جاری کردئیے