اجے دیوگن پہلی بار سیاست اور کھیل کے گرو کا کردار نبھائیں گے
ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن اگرچہ زیادہ تر ایکشن فلموں کی وجہ سے ہی شہرت رکھتے ہیں، تاہم گزشتہ چند سال سے وہ کامیڈی فلموں میں بھی خود کو منوا چکے ہیں۔تاہم اجے دیوگن سیاست پر مبنی فلموں میں بھی کردار ادا کرکے اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکے ہیں۔لیکن اب… Continue 23reading اجے دیوگن پہلی بار سیاست اور کھیل کے گرو کا کردار نبھائیں گے