ملاقاتی نوازشریف اور مریم نواز سے کس دن مل سکیں گے؟اڈیالہ جیل حکام نے اعلان کردیا
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ) اڈیالہ جیل حکام نے احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نوازسے ملاقاتیوں کیلئے جمعرات کا دن مقررکردیا ہے،جبکہ اڈیالہ جیل میں عام قیدیوں سے رشتہ داروں کی ملاقات کیلئے جمعے کا دن مقرر ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نوازسے… Continue 23reading ملاقاتی نوازشریف اور مریم نواز سے کس دن مل سکیں گے؟اڈیالہ جیل حکام نے اعلان کردیا