اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

نواز شریف اور مریم نواز نے جیل کا کھانا کھانے سے انکار کر دیا پھر انہیں کیا چیز پیش کی گئی جو انہوں نے چپ چاپ کھا لی اڈیالہ سے لیگی کارکنوں کو افسردہ کر دینے والی خبر آگئی

datetime 14  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نو از شریف اور مریم نواز نے جیل میںدوپہر کا کھانا نہیں کھایا، نجی ٹی وی کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز نےدوپہر کو جیل کا کھان نہیں کھایا بلکہ پھل کھائے اور جوس پیا جبکہ مریم نواز نے جیل کا کھانا نہیں کھایا،

انہوں نے دوپہر کے کھانے میں اسنیکس اور جوس لیا۔ واضح رہے کہ دونوں نے صبح ناشتہ بھی ہلکا پھلکا کیا تھا۔ از شریف کو ناشتے میں انڈا ، پراٹھا اور چائے پیش کی گئی۔ نواز شریف نے اڈیالہ جیل کی چائے سے ناشتہ کیا اور چائے کے ساتھ کچھ ادویات بھی لیں جبکہ مریم نواز نے بھی جی بھر کر ناشتہ نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…