پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

اب شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب نہیں بن سکتے کیونکہ۔۔ سہیل وڑائچ نے ایسی بات کہہ دی کہ ن لیگ کے ہوش اڑ جائینگے

datetime 14  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ریاستی پالیسی کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ شہبازشریف کو اب وزیراعلیٰ پنجاب نہیں بننے دیا جائے گا ۔سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے ن لیگ کوپریشان کن خبر سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی پالیسی کو دیکھتے ہوئے نہیں لگتا کہ شہباز شریف اب وزیراعلیٰ پنجاب بن سکیں گے، نگراں حکومت نے ن لیگ کی ریلی روکنے کیلئے بہت غلط حکمت عملی اختیار کی، ریاست کیخلاف

مزاحمتی سیاست کی جائے تو بڑا ہجوم اکٹھا نہیں کیا جاسکتا ہے، لاہور میں رکاوٹوں کی وجہ سے توقع کے برخلاف زیادہ لوگ اکٹھے نہیں ہوپائے، سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ ن لیگ کو الیکشن میں جو نقصان ہونا تھا ہوچکا ہے، جمعے کی ریلی سے ن لیگ کا ووٹر رک جائے گا لیکن فتح کے امکانات پہلے ہی ختم ہوچکے ہیں، وفاقی حکومت کو ایک طرف کردیں اب انہیں پنجاب حکومت کیلئے اکثریت حاصل کرنی ہے، ریاستی پالیسی کو دیکھتے ہوئے نہیں لگتا کہ شہباز شریف کو اب وزیراعلیٰ پنجاب بن پائیں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…