بدھ‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2025 

آج ملک بھر میں سوگ ،ایوان صدر، وزیر اعظم ہاؤس ،پارلیمنٹ ہاؤس سمیت دیگر اہم سرکاری عمارتوں پر پرچم لہراتا رہا لیکن وہ عمارت جہاں قومی پرچم سرنگوں رہا

datetime 15  جولائی  2018

آج ملک بھر میں سوگ ،ایوان صدر، وزیر اعظم ہاؤس ،پارلیمنٹ ہاؤس سمیت دیگر اہم سرکاری عمارتوں پر پرچم لہراتا رہا لیکن وہ عمارت جہاں قومی پرچم سرنگوں رہا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی جانب سے ملک بھر میں سوگ کے اعلان پر وزارت داخلہ اسلام آباد میں عملدرآمد نہ کراسکی سپریم کورٹ کی عمارت کے علاوہ ایوان صدر وزیر اعظم ہاؤس اور پارلیمنٹ ہاؤس سمیت دیگر اہم سرکاری عمارتوں پر پرچم لہراتا رہا ۔ تفصیلات کے مطابق نگران… Continue 23reading آج ملک بھر میں سوگ ،ایوان صدر، وزیر اعظم ہاؤس ،پارلیمنٹ ہاؤس سمیت دیگر اہم سرکاری عمارتوں پر پرچم لہراتا رہا لیکن وہ عمارت جہاں قومی پرچم سرنگوں رہا

زلفی بخاری کو زوردار جھٹکا، عدالت نے ایسا حکم جاری کر دیا کہ جان کر عمران خان کی پریشانی کی حد نہ رہے گی

datetime 15  جولائی  2018

زلفی بخاری کو زوردار جھٹکا، عدالت نے ایسا حکم جاری کر دیا کہ جان کر عمران خان کی پریشانی کی حد نہ رہے گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے تو زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے ہٹا دیا تھا جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کو اجازت دی ہے کہ قومی احتساب بیورو(نیب) کی زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر عملدرآمد کرے۔رپورٹ کے… Continue 23reading زلفی بخاری کو زوردار جھٹکا، عدالت نے ایسا حکم جاری کر دیا کہ جان کر عمران خان کی پریشانی کی حد نہ رہے گی

افغانستان میں امن و امان سعودی عرب کی ترجیحات میں شامل ہے، شاہ سلمان

datetime 15  جولائی  2018

افغانستان میں امن و امان سعودی عرب کی ترجیحات میں شامل ہے، شاہ سلمان

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)خادم حرمین شریفین نے افغان حکومت اور طالبان سے جنگ بندی اور مذاکرات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پوری امت مسلمہ افغانستان کے امن و امان سے گہری دلچسپی رکھتی ہے، افغانستان میں امن و امان سعودی عرب کی ترجیحات میں شامل ہے، اسلامی دنیا افغانستان میں مستقل امن کیلئے کردار ادا کرے،طالبان… Continue 23reading افغانستان میں امن و امان سعودی عرب کی ترجیحات میں شامل ہے، شاہ سلمان

گھٹن زدہ ماحول میں فلم انڈسٹری سمیت زندگی کا کوئی بھی شعبہ ترقی نہیں کر سکتا:مائرہ خان

datetime 15  جولائی  2018

گھٹن زدہ ماحول میں فلم انڈسٹری سمیت زندگی کا کوئی بھی شعبہ ترقی نہیں کر سکتا:مائرہ خان

لاہور(شوبز ڈیسک)نامور اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ گھٹن زدہ ماحول میں فلم انڈسٹری سمیت زندگی کا کوئی بھی شعبہ ترقی نہیں کر سکتا ،یہاں لوگ دوسروں کا احتساب تو چاہتے ہیں لیکن اپنے احتساب کے لئے کوئی بھی تیار نہیں ،پاکستانی کی فلم انڈسٹری نا مساعد حالات کے باوجود ترقی کا راستہ تلاش… Continue 23reading گھٹن زدہ ماحول میں فلم انڈسٹری سمیت زندگی کا کوئی بھی شعبہ ترقی نہیں کر سکتا:مائرہ خان

نواز شریف اور مریم نواز کی اڈیالہ جیل میں دوسری رات ،باپ بیٹی نے آج ناشتے میں کیا کچھ لیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 15  جولائی  2018

نواز شریف اور مریم نواز کی اڈیالہ جیل میں دوسری رات ،باپ بیٹی نے آج ناشتے میں کیا کچھ لیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے اتوار کو اڈیالہ جیل میں ٹوسٹ ،دودھ اور چائے کے ساتھ ناشتہ کیا جبکہ مریم نواز نے جیل میں خواتین اور بچوں کو پڑھانے میں دلچسپی کا اظہار بھی کیا ہے تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی… Continue 23reading نواز شریف اور مریم نواز کی اڈیالہ جیل میں دوسری رات ،باپ بیٹی نے آج ناشتے میں کیا کچھ لیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں ،نوازشریف کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے والے اپنے ہی نکلے،سابق وزیر اعظم کیخلاف ساز ش کون کررہا ہے؟ قریبی ساتھی پھٹ پڑے،ن لیگ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 15  جولائی  2018

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں ،نوازشریف کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے والے اپنے ہی نکلے،سابق وزیر اعظم کیخلاف ساز ش کون کررہا ہے؟ قریبی ساتھی پھٹ پڑے،ن لیگ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز سابق حکمران جماعت ن لیگ کا اہم اجلاس ہوا جس کی اندرونی کہانی بھی سامنے آ گئی۔قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق ن لیگ کے اجلاس میں نوازشریف کے قریبی ساتھی پھٹ پڑے۔ان کا کہنا تھا کہ ریلی میں ٹارگٹ کیوں  پورا نہیں ہوا ۔ جلوس کا مقصد نوازشریف کو… Continue 23reading اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں ،نوازشریف کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے والے اپنے ہی نکلے،سابق وزیر اعظم کیخلاف ساز ش کون کررہا ہے؟ قریبی ساتھی پھٹ پڑے،ن لیگ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

” عمران خان کون لیگ کیخلاف کونسا کام نہیں کرنا چاہیے تھا ؟ تحریک انصاف کی خاتون رہنما کپتان کیخلاف کھل کر سامنے آ گئیں، کیا کچھ کہہ دیا

datetime 15  جولائی  2018

” عمران خان کون لیگ کیخلاف کونسا کام نہیں کرنا چاہیے تھا ؟ تحریک انصاف کی خاتون رہنما کپتان کیخلاف کھل کر سامنے آ گئیں، کیا کچھ کہہ دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کی رہنمااور این اے 125سے امیدوار رکن اسمبلی یاسمین راشد نے ن لیگ کے ووٹرز کو گدھا کہنے پر عمران خان کے بیان پر کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ووٹرز کیلئے یہ الفاظ نہیں استعمال کرنے چاہیے تھے یہ مناسب الفاظ نہیں ہیں ۔ خبر کی تفصیلات… Continue 23reading ” عمران خان کون لیگ کیخلاف کونسا کام نہیں کرنا چاہیے تھا ؟ تحریک انصاف کی خاتون رہنما کپتان کیخلاف کھل کر سامنے آ گئیں، کیا کچھ کہہ دیا

درعا میں بے گناہ شہریوں کا قتل عام باعث تشویش ہے‘ ترک صدر کا روسی ہم منصب کو فون

datetime 15  جولائی  2018

درعا میں بے گناہ شہریوں کا قتل عام باعث تشویش ہے‘ ترک صدر کا روسی ہم منصب کو فون

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک)تْرک ایوان صدر کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ہفتے کے روز صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوتین سے ٹیلیفون پر بات کی۔صدر ایردوآن نے روسی صدر کو خبردار کیا کہ اگر ادلب گورنری میں بشارالاسد کی فوج نے حملہ کیا تو شام میں لڑائی نہ کرنے… Continue 23reading درعا میں بے گناہ شہریوں کا قتل عام باعث تشویش ہے‘ ترک صدر کا روسی ہم منصب کو فون

اسرائیلی فوج کا غزہ پر 2014ء کے بعد سب سے بڑا حملہ،دو شہید ‘ 200 زخمی

datetime 15  جولائی  2018

اسرائیلی فوج کا غزہ پر 2014ء کے بعد سب سے بڑا حملہ،دو شہید ‘ 200 زخمی

غزہ((انٹرنیشنل ڈیسک)) اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کی سرحد کے قریب شدید بمباری کی ہے جب کہ ہفتہ وار ’حق واپسی مارچ‘ کے شرکاء پر قابض فوج کی فائرنگ سے 2 کم عمر نوجوان شہید ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے جنگی جہازوں نے غزہ سرحد کے قریبی علاقوں میں متعدد مقامات پر… Continue 23reading اسرائیلی فوج کا غزہ پر 2014ء کے بعد سب سے بڑا حملہ،دو شہید ‘ 200 زخمی