بدھ‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2025 

ٹرمپ کا2020ء میں دوبارہ صدارتی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان

datetime 15  جولائی  2018

ٹرمپ کا2020ء میں دوبارہ صدارتی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ صدارتی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ایک انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کا الیکشن بھی لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہر کوئی مجھے دوبارہ صدر دیکھنا چاہتا ہے جب کہ حریف جماعت میں کوئی ایسا امیدوار نظر نہیں آتا جو میرا… Continue 23reading ٹرمپ کا2020ء میں دوبارہ صدارتی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان

نواز شریف، مریم نواز اور صفدر کی رہائی کیلئے ن لیگ نے پلان تیار کر لیا ، کل کیا ہونے رہا ہے ؟ ایسی خبر آگئی جس نے مخالفین کیلئے مشکلات کھڑی کر دیں

datetime 15  جولائی  2018

نواز شریف، مریم نواز اور صفدر کی رہائی کیلئے ن لیگ نے پلان تیار کر لیا ، کل کیا ہونے رہا ہے ؟ ایسی خبر آگئی جس نے مخالفین کیلئے مشکلات کھڑی کر دیں

اسلام آباد(آئی این پی ) احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اپیلیں (آج) اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کئے جانے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت سے سزا پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف… Continue 23reading نواز شریف، مریم نواز اور صفدر کی رہائی کیلئے ن لیگ نے پلان تیار کر لیا ، کل کیا ہونے رہا ہے ؟ ایسی خبر آگئی جس نے مخالفین کیلئے مشکلات کھڑی کر دیں

ایلپس کے دامن میں بہت خوبصورت جرمن شہر، تدفین کے لیے لاٹری

datetime 15  جولائی  2018

ایلپس کے دامن میں بہت خوبصورت جرمن شہر، تدفین کے لیے لاٹری

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک)جرمنی میں ایلپس کے پہاڑی سلسلے کے دامن میں واقع ایک انتہائی خوبصورت شہر میں آئندہ دفن ہونے والوں کا انتخاب لاٹری کے ذریعے کیا جائے گا۔ فطری حسن سے مالا مال یہ جگہ نازی رہنما اڈولف ہٹلر کا پسندیدہ تعطیلاتی مقام تھی۔خبر رساں ادارے ڈی پی اے کی ہفتہ چودہ جولائی کو… Continue 23reading ایلپس کے دامن میں بہت خوبصورت جرمن شہر، تدفین کے لیے لاٹری

جلدی جلدی اپنے موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کی ٹینکیاں بھروالو کیونکہ۔۔!!! نگران حکومت کی وجہ سے پورے پاکستان میں نئی مصیبت کھڑی ہوگئی

datetime 15  جولائی  2018

جلدی جلدی اپنے موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کی ٹینکیاں بھروالو کیونکہ۔۔!!! نگران حکومت کی وجہ سے پورے پاکستان میں نئی مصیبت کھڑی ہوگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پٹرولیم ڈیلر ز ایسوسی ایشن نے 77 پٹرول پمپس کی لیز ختم کرنے کے منصوبے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہڑتال کا اعلان کردیا۔سیکرٹری اطلاعات پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن انجینئر خواجہ عاطف احمدنے اپنے ایک بیان میں لاہور کے تقریباً 77 پٹرول پمپس کی لیز ختم کرنے کے منصوبے پر… Continue 23reading جلدی جلدی اپنے موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کی ٹینکیاں بھروالو کیونکہ۔۔!!! نگران حکومت کی وجہ سے پورے پاکستان میں نئی مصیبت کھڑی ہوگئی

آئرلینڈ کا اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ جرات مندانہ ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

datetime 15  جولائی  2018

آئرلینڈ کا اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ جرات مندانہ ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ”ایمنسٹی انٹرنیشنل” نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم کی گئی اسرائیل کی غیرقانونی بستیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کے بائیکاٹ کے حوالے سے آئرلینڈ کی پارلیمنٹ میں منظور کردہ فیصلے کو جرات مندانہ اور قابل تقلید قرار دیا ہے۔ایمنسٹی نے کہا ہے کہ آئرش پارلیمان کا یہودی… Continue 23reading آئرلینڈ کا اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ جرات مندانہ ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہوگی

datetime 15  جولائی  2018

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہوگی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( پیر) کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

ترکی سے یونان جانیوالے57 تارکین گرفتار

datetime 15  جولائی  2018

ترکی سے یونان جانیوالے57 تارکین گرفتار

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے ضلع ازمیر کے ساحلی قصبے چشمہ کے کھلے سمندر میں غیر قانونی طریقے سے یونان جانے کی کوشش میں مصروف 57 تارکین وطن گرفتار کر لیے گئے جنہیں ملک بدر کر دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ترک ساحلی محافظوں نے کھلے سمندر میں ایک پلاسٹک بوٹ کو روکا جس پر سوار… Continue 23reading ترکی سے یونان جانیوالے57 تارکین گرفتار

ایرانی عازمین حج کی پہلی پرواز بدھ کو ارض مقدس روانہ ہو گی

datetime 15  جولائی  2018

ایرانی عازمین حج کی پہلی پرواز بدھ کو ارض مقدس روانہ ہو گی

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)الخمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ تہران کے عہدیدار علی رستمی نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی عازمین کی پہلی حج پرواز 18جولائی کو ارض مقدس بھیجی جائیگی۔ رستمی نے بتایا کہ ایرانی عازمین کی پروازیں الخمینی ا یئرپورٹ سے روانہ ہونگی۔ 98پروازیں السعودیہ اور ایران ایئر کی ہونگی۔15اگست تک حج پروازوں کا سلسلہ جار ی رہیگا۔… Continue 23reading ایرانی عازمین حج کی پہلی پرواز بدھ کو ارض مقدس روانہ ہو گی