بدھ‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2025 

2001میں اینکر طلعت حسین کو یہ دو نمبر کام کرتے ہوئے پکڑا اور فوراً اسے فارغ کردیا،سینئر صحافی شاہین صہبائی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 15  جولائی  2018

2001میں اینکر طلعت حسین کو یہ دو نمبر کام کرتے ہوئے پکڑا اور فوراً اسے فارغ کردیا،سینئر صحافی شاہین صہبائی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کے سابق گروپ ایڈیٹر شاہین صہبائی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اینکر پرسن طلعت حسین کو جیو نیوز سے نکال دیا گیا ہے اور دعویٰ کیا کہ پہلی بار طلعت حسین کو 2001 میں جیو / جنگ گروپ سے فارغ کیا گیا تھا۔شاہین صہبائی نے ٹوئٹر پر لکھا … Continue 23reading 2001میں اینکر طلعت حسین کو یہ دو نمبر کام کرتے ہوئے پکڑا اور فوراً اسے فارغ کردیا،سینئر صحافی شاہین صہبائی کا تہلکہ خیز دعویٰ

قید کے دوران مریم نوازکیا کام کریں گی اور دیگر قیدیوں کو کیا چیز سکھائیں اور پڑھائیں گی ؟ ایسی خبرآگئی کہ تحریک انصاف کے کارکنان حیران رہ جائیں گے

datetime 15  جولائی  2018

قید کے دوران مریم نوازکیا کام کریں گی اور دیگر قیدیوں کو کیا چیز سکھائیں اور پڑھائیں گی ؟ ایسی خبرآگئی کہ تحریک انصاف کے کارکنان حیران رہ جائیں گے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز جیل میں دوران قید درس و تدریس کا کام کریں گی ۔ باوثوق ذرائع کے مطابق مریم نواز دوران قید  جیل میں پہلے سے قائم شعبہ درس و تدریس سے منسلک ہو نگی اور وہاں وہ دیگر قیدیوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ سیاسیات کی بھی بطور ٹیچر فرائض انجام… Continue 23reading قید کے دوران مریم نوازکیا کام کریں گی اور دیگر قیدیوں کو کیا چیز سکھائیں اور پڑھائیں گی ؟ ایسی خبرآگئی کہ تحریک انصاف کے کارکنان حیران رہ جائیں گے

ٹیم اچھے مومینٹم میں ہے، ون ڈے سیریز جیت کر ہی وطن واپس آئیں گے،سرفرار احمد

datetime 15  جولائی  2018

ٹیم اچھے مومینٹم میں ہے، ون ڈے سیریز جیت کر ہی وطن واپس آئیں گے،سرفرار احمد

ہرارے(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے (آج) پیر کو بولاوائیو میں کھیلا جائے گا ، پانچ میچز کی سیریز میں گرین شرٹس کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کو پہلے ون ڈے میں آؤٹ کلاس کر کے201 رنز سے فتح حاصل کی تھی جس کے بعد سرفراز… Continue 23reading ٹیم اچھے مومینٹم میں ہے، ون ڈے سیریز جیت کر ہی وطن واپس آئیں گے،سرفرار احمد

روزانہ ایک مالٹا آنکھوں کو ہمیشہ صحت مند رکھے

datetime 15  جولائی  2018

روزانہ ایک مالٹا آنکھوں کو ہمیشہ صحت مند رکھے

آسٹریلیا (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ نظر کے چشمے کو ہمیشہ خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں؟ تو روزانہ ایک مالٹا کھانا عادت بنالیں۔ یہ دعویٰ آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ویسٹ میاڈ انسٹیٹوٹ فار میڈیکل ریسرچ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ وٹامن سی سے بھرپور یہ پھل روزانہ کھانا… Continue 23reading روزانہ ایک مالٹا آنکھوں کو ہمیشہ صحت مند رکھے

باکسر محمد وسیم کو جنوبی افریقی حریف کے ہاتھوں شکست

datetime 15  جولائی  2018

باکسر محمد وسیم کو جنوبی افریقی حریف کے ہاتھوں شکست

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک) باکسر محمد وسیم ملائیشیا میں ورلڈ فلائی ویٹ ٹائٹل کا مقابلہ بہت قریبی فرق سے ہار گئے، جنوبی افریقا کے موروتی متھالین کوفاتح قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوالا لمپور میں ہونے والے ورلڈ فلائی ویٹ باکسنگ ٹائٹل کے مقابلے کے ابتدائی راؤنڈز میں موروتی متھالین اپنے حریف پاکستانی باکسر محمد… Continue 23reading باکسر محمد وسیم کو جنوبی افریقی حریف کے ہاتھوں شکست

ہولڈر کی تباہ کن باؤلنگ، ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میں 166رنز سے ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا

datetime 15  جولائی  2018

ہولڈر کی تباہ کن باؤلنگ، ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میں 166رنز سے ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا

کنگسٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)جیسن ہولڈر کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت کالی آندھی نے بنگلہ دیش کو دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 166رنز سے ہرا کر سیریز میں 2-0سے وائٹ واش کر دیا، ویسٹ انڈین ٹیم دوسری اننگز میں 129رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور اس نے بنگال ٹائیگرز کو… Continue 23reading ہولڈر کی تباہ کن باؤلنگ، ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میں 166رنز سے ہرا کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا

الیکشن سے قبل نواز شریف کے بعد شہباز شریف کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آگئی ، نیب نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 15  جولائی  2018

الیکشن سے قبل نواز شریف کے بعد شہباز شریف کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آگئی ، نیب نے بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور(آئی این پی)قومی احتساب بیورو(نیب) نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف کوپنجاب پاورڈویلپمنٹ کمپنی سکینڈل میں بروز پیرکوطلب کر لیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق پنجاب 56 کمپنیزسکینڈل میں شہبازشریف مبینہ کرپشن سے متعلق سوالنامے کے جواب دیں گے جبکہ ان پر مہنگے اورمن پسندافرادکوٹھیکے دینے کاالزام ہے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل صاف… Continue 23reading الیکشن سے قبل نواز شریف کے بعد شہباز شریف کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آگئی ، نیب نے بڑا قدم اٹھا لیا

اس وقت تک جیو نیوز پر اپنا پروگرام نہیں کروں گا جب تک ۔۔۔!!! (ن) لیگ کی ریلی والا پروگرام نشر نہ ہونے پر اینکر طلعت حسین کا دھماکہ خیز اعلان

datetime 15  جولائی  2018

اس وقت تک جیو نیوز پر اپنا پروگرام نہیں کروں گا جب تک ۔۔۔!!! (ن) لیگ کی ریلی والا پروگرام نشر نہ ہونے پر اینکر طلعت حسین کا دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 13 جولائی کو(ن)لیگ کی ریلی کے دوران ریکارڈ کیا جانے والا پروگرام نشر نہ ہونے پراب  اپنا پروگرام ’’ نیا پاکستان‘‘ نہیں کروں گا،سینئر صحافی اور انکر پرسن طلعت حسین کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق اینکر طلعت حسین جمعہ کو(ن) لیگ کی لاہور میں نواز شریف کے استقبال کیلئے نکالی جانے… Continue 23reading اس وقت تک جیو نیوز پر اپنا پروگرام نہیں کروں گا جب تک ۔۔۔!!! (ن) لیگ کی ریلی والا پروگرام نشر نہ ہونے پر اینکر طلعت حسین کا دھماکہ خیز اعلان

معروف سیاستدان کی 16سالہ لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی کے بعدپھر اس کے والد کو ۔۔!! ایسا واقعہ جسے جان کر آپ بھی کانپ اٹھیں گے

datetime 15  جولائی  2018

معروف سیاستدان کی 16سالہ لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی کے بعدپھر اس کے والد کو ۔۔!! ایسا واقعہ جسے جان کر آپ بھی کانپ اٹھیں گے

نئی دلی(نیوز ڈیسک) بھارتیہ جنتا حکمران جماعت کے ایک اہم رہنما کلدیپ سنگھ سینگر نے 16 سالہ لڑکی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔اس لڑکی کو انصاف تو نہ ملا بلکہ اس کے باپ کو تشدد کا نشانہ کر کر قتل کر دیا گیا ۔ انٹرنیشنل ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال… Continue 23reading معروف سیاستدان کی 16سالہ لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی کے بعدپھر اس کے والد کو ۔۔!! ایسا واقعہ جسے جان کر آپ بھی کانپ اٹھیں گے