سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا تعلق کس خاندان سے نکلا؟ شہبازشریف کے شدید تحفظات،اعلیٰ حکام سے بڑا مطالبہ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سعید اللہ گوندل کو تبدیل کرنے کے لئے اعلیٰ حکام سے رابطہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ان تحفظات کا اظہار کیا ہے کہ اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سعید اللہ گوندل کا… Continue 23reading سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا تعلق کس خاندان سے نکلا؟ شہبازشریف کے شدید تحفظات،اعلیٰ حکام سے بڑا مطالبہ کردیا